"مرکزی بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eu:Banku zentral |
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ro:Bancă centrală |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
[[pl:Bank centralny]] |
[[pl:Bank centralny]] |
||
[[pt:Banco central]] |
[[pt:Banco central]] |
||
[[ro:Bancă |
[[ro:Bancă centrală]] |
||
[[ru:Центральный банк]] |
[[ru:Центральный банк]] |
||
[[sah:Киин баан]] |
[[sah:Киин баан]] |
نسخہ بمطابق 22:50، 5 فروری 2011ء
مرکزی بینک (Central Bank) کسی بھی ملکی معیشت کا بااختیار سرکاری نمائندہ بینک ہوتا ہے۔ عام طور پر مالیاتی منصوبہ بندی مرکزی بنک کی ذمہ داری ہوتی ہے جسکا مقصد منڈی میں زر کی ترسیل، زری پالیسی کی تکمیل اور اطلاق اور تجارتی بینکوں کی دیکھ ریکھ ہوتا ہے۔ معیشت میں شرح سود اور افراط زر میں کو مناسب حددو میں رکھنے کا کام انجام دیتا ہے تاکہ متوقع معاشی پیداوار اور روزگار کا ھدف حاصل کیا جاسکے۔