"کتاب جوبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قدیم عبرانی متون
سطر 1: سطر 1:
'''کتاب جوبلی''' یا '''[[کتاب پیدائش|پیدائش]] صغیر''' ('''چھوٹی پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 ابواب پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] اور [[یہود فلاشا]] (یا [[بیٹا اسرائیل|بِیٹا اسرائیل]]) [[بائبلی فہرست مسلمہ|مسلمہ کتاب]] سمجھتے ہیں۔ [[حبشی]] یہودیوں میں اس کتاب کو ”کتاب قسمت یا بازدید“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ([[گیز زبان|گیزر]] : መጽሃፈ ኩፋሌ ''Mets'hafe Kufale'')۔ ''جوبلی'' کو [[پروٹسٹنٹ]]، [[مشرقی آرتھوڈوکس]] اور [[رومن کیتھولک|رومی کاتھولک کلیسیا]] کلیسیا [[من گھڑت تحریر]] سمجھتے ہیں<ref name ="Harris">[[:en:Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]], Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref>
'''کتاب جوبلی''' یا '''[[کتاب پیدائش|پیدائش]] صغیر''' ('''چھوٹی پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 ابواب پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] اور [[یہود فلاشا]] (یا [[بیٹا اسرائیل|بِیٹا اسرائیل]]) [[بائبلی فہرست مسلمہ|مسلمہ کتاب]] سمجھتے ہیں۔ [[حبشی]] یہودیوں میں اس کتاب کو ”کتاب قسمت یا بازدید“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ([[گیز زبان|گیزر]] : መጽሃፈ ኩፋሌ ''Mets'hafe Kufale'')۔ ''جوبلی'' کو [[پروٹسٹنٹ]]، [[مشرقی آرتھوڈوکس]] اور [[رومن کیتھولک|رومی کاتھولک کلیسیا]] کلیسیا [[من گھڑت تحریر]] سمجھتے ہیں<ref name="Harris">[[:en:Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]], Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:دوسری صدی قبل مسیح کی کتابیں]]
[[زمرہ:دوسری صدی قبل مسیح کی کتابیں]]
[[زمرہ:قدیم عبرانی متون]]
[[زمرہ:موسیٰ سے منسوب کتابیں]]
[[زمرہ:موسیٰ سے منسوب کتابیں]]

نسخہ بمطابق 19:46، 22 فروری 2019ء

کتاب جوبلی یا پیدائش صغیر (چھوٹی پیدائش) ایک قدیم یہودی مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 ابواب پر مشتمل ہے۔ جس کو حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا اور یہود فلاشا (یا بِیٹا اسرائیل) مسلمہ کتاب سمجھتے ہیں۔ حبشی یہودیوں میں اس کتاب کو ”کتاب قسمت یا بازدید“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ (گیزر : መጽሃፈ ኩፋሌ Mets'hafe Kufaleجوبلی کو پروٹسٹنٹ، مشرقی آرتھوڈوکس اور رومی کاتھولک کلیسیا کلیسیا من گھڑت تحریر سمجھتے ہیں[1]

حوالہ جات

  1. Harris, Stephen L., Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.