"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دارجلنگ ضلع کے شہر اور قصبات
سطر 56: سطر 56:
| demographics1_info1 = [[نیپالی زبان|نیپالی]] ، [[تبتی زبان|تبتی]] ، [[بنگالی زبان|بنگالی]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]]{{fact|date=September 2012}}
| demographics1_info1 = [[نیپالی زبان|نیپالی]] ، [[تبتی زبان|تبتی]] ، [[بنگالی زبان|بنگالی]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]]{{fact|date=September 2012}}
| demographics1_title2 = دفتری
| demographics1_title2 = دفتری
| demographics1_info2 = [[بنگالی زبان|بنگالی]] ، [[نیپالی زبان|نیپالی]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]]<ref name=nclm48>{{cite web |url=http://nclm.nic.in/shared/linkimages/nclm48threport.pdf |title= Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)|pages=159-160 |publisher=Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India |accessdate=13.09.2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111533/http://nclm.nic.in/shared/linkimages/nclm48threport.pdf%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
| demographics1_info2 = [[بنگالی زبان|بنگالی]] ، [[نیپالی زبان|نیپالی]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]]<ref name=nclm48>{{cite web |url=http://nclm.nic.in/shared/linkimages/nclm48threport.pdf |title= Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)|pages=159-160 |publisher=Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India |accessdate=13.09.2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111533/http://nclm.nic.in/shared/linkimages/nclm48threport.pdf%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
| timezone1 = [[بھارتی معیاری وقت]]
| timezone1 = [[بھارتی معیاری وقت]]
| utc_offset1 = +5:30
| utc_offset1 = +5:30
سطر 71: سطر 71:
| footnotes =
| footnotes =
}}
}}

'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ [[دارجلنگ ضلع]] کا صدر مقام ہے۔ یہ [[ہمالیہ]] کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ [[تبتی زبان]] کے دو الفاظ ''ڈورجے'' یعنی رعد اور ''لنگ'' یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ ''دارجیلنگ چائے''، ''ہمالیہ پٹری نقل و حمل'' اور [[یونیسکو]] کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا ''دارجلنگ پہاڑی ریلوے'' کو یونیسکو نے [[1999ء]] میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔<ref>[http://whc.unesco.org/en/list/944 Mountain Railways of India - UNESCO World Heritage Centre<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ [[دارجلنگ ضلع]] کا صدر مقام ہے۔ یہ [[ہمالیہ]] کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ [[تبتی زبان]] کے دو الفاظ ''ڈورجے'' یعنی رعد اور ''لنگ'' یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ ''دارجیلنگ چائے''، ''ہمالیہ پٹری نقل و حمل'' اور [[یونیسکو]] کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا ''دارجلنگ پہاڑی ریلوے'' کو یونیسکو نے [[1999ء]] میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔<ref>[http://whc.unesco.org/en/list/944 Mountain Railways of India - UNESCO World Heritage Centre<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے
سطر 103: سطر 102:
| publisher = The Mountain Forum
| publisher = The Mountain Forum
| accessdate = 2006-05-01
| accessdate = 2006-05-01
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111528/http://www.mtnforum.org/resources/library/khawv03e.htm%0A | archivedate = 25 دسمبر 2018 }} Now available in the [[انٹرنیٹ آرکائیو]] in this [http://web.archive.org/web/20041020031749/http://www.mtnforum.org/resources/library/khawv03e.htm URL] (accessed on [[7 جون]] [[2006]])</ref> [[1828ء]] میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔<ref name=History2>{{cite web
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111528/http://www.mtnforum.org/resources/library/khawv03e.htm | archivedate = 25 دسمبر 2018}} Now available in the [[انٹرنیٹ آرکائیو]] in this [http://web.archive.org/web/20041020031749/http://www.mtnforum.org/resources/library/khawv03e.htm URL] (accessed on [[7 جون]] [[2006]])</ref> [[1828ء]] میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔<ref name=History2>{{cite web
| publisher=Darjeelingpolice | url=http://edujini.net/darjeelingpolice/d_history.html | title= The History of Darjeeling — The Queen of Hills | accessdate=2006-04-30
| publisher=Darjeelingpolice | url=http://edujini.net/darjeelingpolice/d_history.html | title= The History of Darjeeling — The Queen of Hills | accessdate=2006-04-30
}}</ref><ref name=darjnet>{{cite web
}}</ref><ref name=darjnet>{{cite web
سطر 124: سطر 123:
| archiveurl =
| archiveurl =
| archivedate =
| archivedate =
}}</ref>
}}</ref>
[[1841ء]] میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔<ref name=teahistory1>{{cite web
[[1841ء]] میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔<ref name=teahistory1>{{cite web
| publisher=Darjeelingnews| url=http://www.darjeelingnews.net/darjeeling_tea.html | title= Darjeeling Tea History | accessdate=2006-05-02
| publisher=Darjeelingnews| url=http://www.darjeelingnews.net/darjeeling_tea.html | title= Darjeeling Tea History | accessdate=2006-05-02
سطر 181: سطر 180:
| Dec precipitation mm = 7
| Dec precipitation mm = 7
| year precipitation mm = 3037
| year precipitation mm = 3037
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111531/http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225111531/http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
|date=May 2012}}
|date=May 2012}}
[[فائل:Darjeeling drizzling.jpg|تصغیر|بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی]]
[[فائل:Darjeeling drizzling.jpg|تصغیر|بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی]]
سطر 190: سطر 189:


[[زمرہ:بھارت کے پہاڑی مستقر]]
[[زمرہ:بھارت کے پہاڑی مستقر]]
[[زمرہ:دارجلنگ ضلع کے شہر اور قصبات]]
[[زمرہ:مغربی بنگال]]
[[زمرہ:مغربی بنگال]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے شہر اور قصبات]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے شہر اور قصبات]]

نسخہ بمطابق 00:11، 4 مارچ 2019ء


দার্জিলিং
بلدیہ
A panoramic view of a hill range. The upper portions of the nearer hillsides have tiled houses, while the farther hillsides and the lower portions of the nearer ones are covered with green bushes. A few coniferous trees are scattered throughout.
ہیپی ویلی ٹی ایسٹیٹ سے دارجلنگ کا منظر
ملکبھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعدارجلنگ
حکومت
 • چیئرمینامر سِنگھ رائے
 • نائب چیئرمینسکھ بہادر بسواکرما
رقبہ
 • کل10.57 کلومیٹر2 (4.08 میل مربع)
بلندی[1]2,050 میل (6,730 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل132,016
 • کثافت12,000/کلومیٹر2 (32,000/میل مربع)
زبانیں
 • مقامینیپالی ، تبتی ، بنگالی ، انگریزی[حوالہ درکار]
 • دفتریبنگالی ، نیپالی ، انگریزی[2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز734101
بعید نمائی رمز0354
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-76 WB-77
لوک سبھا حلقہدارجیلنگ
ودھان سبھا حلقہدارجیلنگ
ویب سائٹhttp://www.darjeelingmunicipality.org

دارجلنگ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ دارجلنگ ضلع کا صدر مقام ہے۔ یہ ہمالیہ کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ تبتی زبان کے دو الفاظ ڈورجے یعنی رعد اور لنگ یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ دارجیلنگ چائے، ہمالیہ پٹری نقل و حمل اور یونیسکو کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا دارجلنگ پہاڑی ریلوے کو یونیسکو نے 1999ء میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔[3] یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے

دارجلنگ کا ہمالیہ ریلوے 1921ء میں

تاریخ

19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔[4] نیپال اور سکم کی سلطنتوں نے اس علاقے کی حکمرانی کی ہے۔[5] 1828ء میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔[6][7] 1841ء میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔[8] سلطنتِ سکم اور کمپنی کے درمیاں چشمک اٹھنے پر اس علاقے کو 1849ء میں برطانوی ہند میں شامل کیا۔[6]

جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

ثقافت

دارجلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے دارجلنگ (1901–2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 9.4
(48.9)
10.4
(50.7)
14.4
(57.9)
17.4
(63.3)
18.5
(65.3)
19.3
(66.7)
19.4
(66.9)
19.6
(67.3)
19.2
(66.6)
18
(64)
14.7
(58.5)
11.5
(52.7)
15.98
(60.73)
اوسط کم °س (°ف) 1.8
(35.2)
2.9
(37.2)
6.3
(43.3)
9.4
(48.9)
11.5
(52.7)
13.6
(56.5)
14.3
(57.7)
14.2
(57.6)
13.3
(55.9)
10.3
(50.5)
6.3
(43.3)
3.3
(37.9)
8.93
(48.06)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 19.7
(0.776)
24.1
(0.949)
47.7
(1.878)
115.8
(4.559)
197.2
(7.764)
570
(22.44)
781
(30.75)
635.3
(25.012)
437.3
(17.217)
122.5
(4.823)
23.5
(0.925)
7
(0.28)
3,037
(119.57)
ماخذ: India Meteorological Department.[9]
بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی

حوالہ جات

  1. "Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ صفحہ: 159–160۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13.09.2012 
  2. Mountain Railways of India - UNESCO World Heritage Centre
  3. "Darjeeling Tea"۔ h2g2, BBC۔ 2005-05-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006 
  4. Vimal Khawas (2003)۔ "Urban Management in Darjeeling Himalaya: A Case Study of Darjeeling Municipality."۔ The Mountain Forum۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2006  Now available in the انٹرنیٹ آرکائیو in this URL (accessed on 7 جون 2006)
  5. ^ ا ب "The History of Darjeeling — The Queen of Hills"۔ Darjeelingpolice۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2006 
  6. "History of Darjeeling"۔ darjnet.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006 
  7. "Darjeeling Tea History"۔ Darjeelingnews۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2006 
  8. "Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data" (PDF)۔ India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2012