"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م محمد شعیب نے صفحہ اصل سرزمین چین کو برعظیم چین کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاح
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:39، 5 مارچ 2019ء

اصل سرزمین چین
نقشے میں نمایاں نارنجیعلاقہ جو عام طور پر اصل سرزمین چین کے طور پر جانا جاتا ہے۔
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی براعظمی چین
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی جزیرہ

اصل سرزمین چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور ہر اصل سرزمین کا حصہ ہیں۔

چینی میں "اصل سرزمین" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات