"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Chinese
{{Infobox Chinese
|pic = MainlandChina.png
|pic = MainlandChina.png
|piccap = نقشے میں نمایاں نارنجیعلاقہ جو عام طور پر اصل سرزمین چین کے طور پر جانا جاتا ہے۔
|piccap = نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔
|t = {{ربط متن|中國大陸}} |s = {{ربط متن|中国大陆}} |l = براعظمی چین
|t = {{ربط متن|中國大陸}} |s = {{ربط متن|中国大陆}} |l = براعظمی چین
|bpmf = ㄓㄨㄥ ㄍㄨㄛˊ ㄉㄚˋ ㄌㄨˋ |w = Chung¹-Kuo² Ta⁴-lu⁴ |p = Zhōnggúo Dàlù |tp = Jhonggúo Dàlù |mps = Jūng-gúo Dà-lù |gr = Jonggwo Dahluh
|bpmf = ㄓㄨㄥ ㄍㄨㄛˊ ㄉㄚˋ ㄌㄨˋ |w = Chung¹-Kuo² Ta⁴-lu⁴ |p = Zhōnggúo Dàlù |tp = Jhonggúo Dàlù |mps = Jūng-gúo Dà-lù |gr = Jonggwo Dahluh

نسخہ بمطابق 19:42، 5 مارچ 2019ء

اصل سرزمین چین
نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی براعظمی چین
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی جزیرہ

برعظیم چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں۔

چینی میں "برعظیم" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات