"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
سطر 2: سطر 2:
'''سی پی یو''' [[کمپیوٹر|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام]]ات اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے [[اختراع]]ات اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے۔<br/>
'''سی پی یو''' [[کمپیوٹر|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام]]ات اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے [[اختراع]]ات اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے۔<br/>
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔<br/>
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔<br/>
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[سوفٹویئر]]ی ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق]]ی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[سافٹ ویئر]]ی ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق]]ی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔


{{کمپیوٹر کے بنیادی حصے}}
{{کمپیوٹر کے بنیادی حصے}}

نسخہ بمطابق 04:41، 14 مارچ 2019ء

ایک مرکزی عملی اکائی

سی پی یو شمارند کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے۔
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو سافٹ ویئری ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔