"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اچھی قلعہ کی تصویر
سطر 2: سطر 2:
{{Wikify}}
{{Wikify}}


[[فائل:Gulab Jamunindia.jpg|300px|تصغیر|بائیں|گلاب جامن۔]]
[[فائل:Gulab jamuns at an Indian Party.jpg|300px|تصغیر|بائیں|گلاب جامن۔]]


ایک مٹھائی کا نام جو [[جنوبی ایشیاء]] میں بہت مقبول ہے۔
ایک مٹھائی کا نام جو [[جنوبی ایشیاء]] میں بہت مقبول ہے۔

نسخہ بمطابق 14:33، 24 مارچ 2019ء


گلاب جامن۔

ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔

اجزاء

  • میدہ آدھا پاؤ
  • کھویا آدھا کلو
  • انڈے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  • پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب

میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے