"نیند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:A child sleeping.jpg|تصغیر|250px|ایک بچہ نیند کی حالت میں]]
[[تصویر:A child sleeping.jpg|تصغیر|250px|ایک بچہ نیند کی حالت میں]]


[[चित्र:Sleeping baby cat.jpg|thumb|ایک بلی نیند کی حالت میں]]
[[تصویر:Sleeping baby cat.jpg|thumb|ایک بلی نیند کی حالت میں]]


== تعارف ==
== تعارف ==

نسخہ بمطابق 15:35، 30 مارچ 2019ء

ایک بچہ نیند کی حالت میں
ایک بلی نیند کی حالت میں

تعارف

جسمانی، کیفیت اور حالت جو بالعموم ہر شب سب کو لاحق ہوتی ہے۔ اور ایک خاص مددت تک جاری رہتی ہے۔ جس میں اعصانی نظام جامد رہتا ہے اور حواس و حرکت اور بعض دماغی افعال سکون پزیر رہتے ہیں۔ نیند میں جسمانی زندگی کے افعال کچھ زیادہ متاثر نہیں ہوتے۔ آنکھیں بند رہتی ہیں اور آنکھوں کی پتلیاں نیند کی مقدار کے مطابق سکڑی رہتی ہیں۔

درکار نیند

جوانوں کو تقریبا آٹھ گھنٹے کی نیند درکار ہوتی ہے۔ بڑھاپے میں نیند زیادہ ہونی چائیے لیکن بالعموم کم نیند آتی ہے۔

زیادہ نیند

زیادہ نیند کا رجحان ناقص معدے کا حامل ہوتا ہے۔ اور بسا اوقات اعصابی امراض کی بدولت ایسا ہوتا ہے۔ کثرتِ خواب کثرت کار، ناموافق گرمی یا سردی ا دوسرے اسباب کی وجہ سے ہوتی ہے۔