"زیبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
زیبرے براعظم افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں، زیبرے کی ایک قسم گراس لینڈ ہے جو افریقہ کے ملک تنزانیہ میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ داری انسان کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں دراصل زیبرا گدھے کی طرح کھلتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے تانیہ پتلی ہوتی ہیں زیبی کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہے۔
زیبرے براعظم افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں:
* میدانی زیبرے
* پہاڑی زیبرے
* گریویز زیبرے
میدانی زیبرے ایک خاص علاقے گراس لینڈ میں بھی پائے جاتے ہیں جو افریقہ کے ملک تنزانیہ میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ داری انسان کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں دراصل زیبرا گدھے کی طرح کھلتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے تانیہ پتلی ہوتی ہیں زیبی کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہے۔

نسخہ بمطابق 18:40، 2 اپریل 2019ء

زیبرے براعظم افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں:

  • میدانی زیبرے
  • پہاڑی زیبرے
  • گریویز زیبرے