"شے کی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے [[ذرہ|ذارت]] کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں کسی شے کی مقدار اس میں موجود جُملہ موجودات کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایواگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے [[ذرہ|ذارت]] کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں کسی شے کی مقدار اس میں موجود [[ذرہ عدد|ذرّرہ عدد (Particle number)]] کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایواگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔

نسخہ بمطابق 08:47، 13 اپریل 2019ء

'شے کی مقدار (انگریزی: Amount of substance) ایک معیاری مقدار ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے جواہر، سالمات، برقات اور دوسرے ذارت کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات کیمیائی مقدار بھی کہتے ہیں۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں کسی شے کی مقدار اس میں موجود ذرّرہ عدد (Particle number) کی تعداد کے متناسب ہے۔ متناسبیت مستقل، ایواگاڈرو مستقل کے معکوس ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی مول ہے۔