"عمرالبشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ عمر حسن احمد البشیر کو عمر البشیر کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}


عمرالبشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔
'''عمر البشیر''' (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔
عمرالبشیر اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم [[صادق المہدی]] کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔<ref name=reuters-factbox>{{cite news|url= http://www.reuters.com/article/topNews/idUKL1435274220080714|title=FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir|publisher=[[Reuters]]|accessdate=July 16, 2008|date=July 14, 2008| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223026/https://www.reuters.com/article/uk-warcrimes-sudan-bashir-profile/factbox-sudans-president-omar-hassan-al-bashir-idUKL1435274220080714 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> اس کے بعد سے، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے<ref name="news.bbc.co.uk">{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm|title=BBC News - Dream election result for Sudan's President Bashir|publisher=|accessdate=17 December 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223024/http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر [[بین الاقوامی عدالت جرائم]] میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔<ref>{{cite web|url=http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm|title=Genocide in Darfur - United Human Rights Council|work=United Human Rights Council|accessdate=17 December 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223027/http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
عمرالبشیر اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم [[صادق المہدی]] کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔<ref name=reuters-factbox>{{cite news|url= http://www.reuters.com/article/topNews/idUKL1435274220080714|title=FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir|publisher=[[Reuters]]|accessdate=Jul 16, 2008|date=Jul 14, 2008| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223026/https://www.reuters.com/article/uk-warcrimes-sudan-bashir-profile/factbox-sudans-president-omar-hassan-al-bashir-idUKL1435274220080714 | archivedate = 25 Dec 2018}}</ref> اس کے بعد سے، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے<ref name="news.bbc.co.uk">{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm|title=BBC News Dream election result for Sudan's President Bashir|publisher=|accessdate=17 Dec 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223024/http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm | archivedate = 25 Dec 2018}}</ref>۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر [[بین الاقوامی عدالت جرائم]] میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔<ref>{{cite web|url=http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm|title=Genocide in Darfur United Human Rights Council|work=United Human Rights Council|accessdate=17 Dec 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223027/http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm | archivedate = 25 Dec 2018}}</ref>

== صدارت کے عہدے سے استعفیٰ ==
سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔


== صدارت کے عہدے سے استعفی ==
سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفی دے دیا۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 14: سطر 13:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{عرب لیگ کے رکن ممالک کے رہنماہان}}
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 02:30، 21 اپریل 2019ء

عمرالبشیر
(عربی میں: عمر البشير ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر سوڈان [1][2][3] (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 جون 1989  – 11 اپریل 2019 
 
احمد عوض بن عوف‎  
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1944ء (80 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حوش بانقا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی خرطوم [5]  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوڈان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سوڈانی سوشلسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سوڈانی ملٹری کالج
مصری ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم منی لانڈرنگ فی: دسمبر 2019)سزا: incarceration )[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ ہوائی افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کرنل [8]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر سوڈانی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ یوم کپور ،  دوسری سوڈانی خانہ جنگی ،  دارفور تنازع ،  جنوبی سوڈان-سوڈان سرحدی جنگ 2012ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمر البشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ سوڈان کی نیشنل کانگریس کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔ عمرالبشیر اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم صادق المہدی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔[9] اس کے بعد سے، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے[10]۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر بین الاقوامی عدالت جرائم میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔[11]

صدارت کے عہدے سے استعفی

سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://www.theguardian.com/world/2019/apr/11/sudan-army-ousts-bashir-after-30-years-in-power
  2. بنام: Lt-Gen Umar Hasan Ahmad al-Bashir — مذکور بطور: President and Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2022 — عنوان : Database of Cabinet Politics in Sub-Sahara Africa
  3. List of Sudan’s national unity government — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2022 — شائع شدہ از: 20 ستمبر 2005
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019182 — بنام: Omar Hassan Ahmad al- Bashir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://www.rfi.fr/afrique/20190417-soudan-omar-el-bechir-transfere-une-prison-khartoum
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16256447k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. https://www.nytimes.com/2019/12/13/world/africa/sudan-bashir-trial-verdict.html
  8. https://www.aljazeera.com/news/2019/4/11/profile-omar-al-bashir-sudans-longtime-ruler
  9. "FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir"۔ Reuters۔ Jul 14, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Jul 16, 2008 
  10. "BBC News – Dream election result for Sudan's President Bashir"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2014 
  11. "Genocide in Darfur – United Human Rights Council"۔ United Human Rights Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2014