"اجرام فلکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: la:Corpus caeleste
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:جرم آسمانی
سطر 12: سطر 12:


[[ar:جرم سماوي]]
[[ar:جرم سماوي]]
[[fa:جرم آسمانی]]
[[en:Astronomical object]]
[[en:Astronomical object]]
[[als:Himmelskörper]]
[[als:Himmelskörper]]

نسخہ بمطابق 08:48، 23 فروری 2011ء

خوشۂ کہکشاں ، ایبل 1689 کا ہبل دوربین سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔

اجرام فلکی (Astronomical object)، ایسی نمایاں جسمانی موجودات (physical entities) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی سائنس کی مدد سے فضاء میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اسکا مطلب یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے ۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔


مزید دیکھیۓ