"13 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9: سطر 9:
== ولادت ==
== ولادت ==
* [[محمد شہاب الدین]] (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895)
* [[محمد شہاب الدین]] (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895)
* [[فخر الدین علی احمد ]] (بھارتی سیاست دان /1905)


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 00:40، 13 مئی 2019ء

11 مئی 12 مئی 13 مئی 14 مئی 15 مئی

واقعات

  • 1998ء - بھارت نے 2 ایٹمی تجربات کر کے اپنے تجربات کل تعداد 6 کر دی۔ یہ ایٹمی دھماکے 11 مئی 1998ء کو شروع ہونے والے ایٹمی تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔
  • 2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے [1]
  • 2007ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا[1]
  • 1998ء بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی[1]
  • 1846ء امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ شکریہ خانم کی وفات

"