"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سانچہ غائب: نیا قطعہ
سطر 154: سطر 154:


عبید بھائی اس [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw/پولستان] میں سانچہ غائب ہو گیا ہے، پلیز اس سانچے کو درست کرنے میں میری مدد کیجیے، نوازش ہو گی --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:32، 13 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
عبید بھائی اس [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw/پولستان] میں سانچہ غائب ہو گیا ہے، پلیز اس سانچے کو درست کرنے میں میری مدد کیجیے، نوازش ہو گی --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:32، 13 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])


== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: عبید بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:42، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 05:42، 15 مئی 2019ء


عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید!

Obaid Raza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم)


  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|Obaid Raza}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11
وثق 12
وثق 13
وثق 14
وثق 15
2018ء میں ہونے والے تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال یکم جنوری تا 31 دسمبر پر جائیں

Invitation to Organize Wiki Loves Love 2019

Wiki Loves Love (WLL) is an International photography competition of Wikimedia Commons to subject love testimonials happening in the month of February 2019.

The primary goal of the competition is to document love testimonials through human cultural diversity such as monuments, ceremonies, snapshot of tender gesture, and miscellaneous objects used as symbol of love; to illustrate articles in the worldwide free encyclopedia Wikipedia, and other Wikimedia Foundation (WMF) projects. February is around the corner and Wiki Loves Love team invites you to organize and promote WLL19 in your country and join hands with us to celebrate love and document it on Wikimedia Commons. The theme of 2019 is Festivals, ceremonies and celebrations of love.

To organize Wiki Loves Love in your region, sign up at WLL Organizers page. You can also simply support and spread love by helping us translate the commons page in your local language which is open for translation.

The contest starts runs from 1-28 February 2019. Independent from if there is a local contest organised in your country, you can help by making the photo contest Wiki Loves Love more accessible and available to more people in the world by translating the upload wizard, templates and pages to your local language. See for an overview of templates/pages to be translated at our Translations page.

Imagine...The sum of all love!

Wiki Loves Love team

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

السلام علیکم عبید بھائی آپ کی مدد یہاں[1] درکار ہے یہ سانچہ مجھ سے ٹھیک نہیں ہو رہا، پلیز اس کو درست کیجیے گا، شکریہ --Rachitrali 07:54، 11 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

محترم Obaid Raza صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

آپ کی مدد درکار ہے

عبید رضا بھائی آپ کی مدد اس سانچے [2]میں درکار ہے، یہ سانچہ مجھ سے ٹھیک نہیں ہورہا، پلیز میری مدد کیجئے گا، شکریہ --Rachitrali 09:37، 14 جنوری 2019ء (م ع و)

گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [3]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:07، 17 جنوری 2019ء (م ع و)

مضمون غلام علی کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

مشینی ترجمہ

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو بدھ 13 مارچ، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:40، 26 فروری 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

جناب Obaid Raza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

جناب Obaid Raza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو پنجابی ترجمہ

عبید صاحب اردو پنجابی ترجمہ کے لئے پنجابی ویکی شعیب صاحب کی معاونت سے اک ٹول بنایا تھا ، وہ اب کام نہیں کر رہا شاید یہ [tools.wmflabs.org/shuaib-bot/ur2pnb.php] اس کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ 404 - Not Found ایرر دے رہا ہے ۔ شعیب صاحب سے رابطہ نہیں ہو رہا ان کے اردو ویکی کے تبادلہ خیال صفحہ پر بھی رسائی نہیں ہو رہی ۔ اس سلسلے میں مدد کیجیۓ ، شکریہ۔ --Abbas dhothar 14:45، 12 مارچ 2019ء (م ع و)

ماڈیول:Wikidata2/P569-P570

السلام عليكم، هل يمكنك استبدال محتوى ماڈیول:Wikidata2/P569-P570 بمحتوى ماڈیول:Wikidata2/P569-P570/sandbox لإصلاح التصانيف المتعلقة بتواريخ الميلاد والوفاة التي تظهر مثل زمرہ:44 ق مء کی وفیات لتظهر زمرہ:44 ق م کی وفیات --Mr. Ibrahem (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41، 15 مارچ 2019ء (م ع و)

@Mr. Ibrahem: YesY تمبخاری سعید تبادلہ خیال 14:10، 15 مارچ 2019ء (م ع و)
@BukhariSaeed: هل يمكنك تكرار العملية لإصلاح التصنيفات في مقالات مثل جسٹن شہید --Mr. Ibrahem (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:26، 15 مارچ 2019ء (م ع و)
أخي @Mr. Ibrahem:، YesY تمبخاری سعید تبادلہ خیال 14:34، 15 مارچ 2019ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

سانچہ غائب

عبید بھائی اس [4] میں سانچہ غائب ہو گیا ہے، پلیز اس سانچے کو درست کرنے میں میری مدد کیجیے، نوازش ہو گی --Rachitrali 05:32، 13 اپریل 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے

عبید بھائی کھوار ویکپیڈیا [5] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:42، 15 مئی 2019ء (م ع و)