"24 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: yi:24סטן אפריל |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ba:24 апрель |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
[[bn:এপ্রিল ২৪]] |
[[bn:এপ্রিল ২৪]] |
||
[[zh-min-nan:4 goe̍h 24 ji̍t]] |
[[zh-min-nan:4 goe̍h 24 ji̍t]] |
||
[[ba:24 апрель]] |
|||
[[be:24 красавіка]] |
[[be:24 красавіка]] |
||
[[be-x-old:24 красавіка]] |
[[be-x-old:24 красавіка]] |
نسخہ بمطابق 21:29، 5 مارچ 2011ء
22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل |
واقعات
- 1184قم - روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
- 1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
- 1814ء - برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
- 1846ء - امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
- 1898ء - ہسپانیہ نے امریکہ سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1915ء - سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
- 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
- 1970ء - گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
ولادت
- 1533ء - ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
وفات
تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |