"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا [[ہرات]] میں [[تیموری سلطنت]] کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد [[ہرات]] سے [[سلطنت تیموری|تیموریوں]] کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک [[ظہیر الدین محمد بابر]] کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔

<br />

== نام و نسب ==
== نام و نسب ==
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ سلطان کا نام حسین مرزا اور کنیت ابوالغازی تھی۔ عوام میں نام سلطان بایقرا تھا جو اُس کے دادا کے بایقرا مرزا کے نام پر تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔<ref>[[ظہیر الدین بابر]]: [[تزک بابری|بابر نامہ]]، صفحہ 256۔</ref>

== ابتدائی حالات ==
== ابتدائی حالات ==
سطر 12: سطر 10:
* [[عبد الرحمٰن جامی|مولانا عبدالرحمٰن جامی]]
* [[عبد الرحمٰن جامی|مولانا عبدالرحمٰن جامی]]
* [[کمال الدین بہزاد]]
* [[کمال الدین بہزاد]]
*[[تیموری سلطنت]]
* [[تیموری سلطنت]]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

<br/>{{تیموری سلطنت}}
<br />{{تیموری سلطنت}}
{{Authority control}}
{{Authority control}}

نسخہ بمطابق 01:56، 30 مئی 2019ء

سلطان حسین مرزا بایقرا
 
معلومات شخصیت
پیدائش جون1438ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مئی 1506ء (67–68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مصلائے ہرات ،  ہرات ،  افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تیموری سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بدیع الزماں مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد معزالدین عمر شیخ مرزا اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ فیروزہ سلطان بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان تیموری سلطنت (ہرات)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
مارچ 1469  – 4 مئی 1506 
یادگار محمد مرزا  
بدیع الزماں مرزا  
دیگر معلومات
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابوالغازی سلطان حسین مرزا بایقرا (پیدائش: جون 1438ء— وفات: 4 مئی 1506ء) تیموری سلطنت کی ہرات میں شاخ کا حکمران تھا جس نے 1469ء سے 4 مئی 1506ء تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا ہرات میں تیموری سلطنت کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد ہرات سے تیموریوں کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔

نام و نسب

سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب امیر تیمور تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ سلطان کا نام حسین مرزا اور کنیت ابوالغازی تھی۔ عوام میں نام سلطان بایقرا تھا جو اُس کے دادا کے بایقرا مرزا کے نام پر تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن عمر شیخ مرزا بن امیر تیمور۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم امیر تیمور کے بیٹے میران شاہ کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔[2]

ابتدائی حالات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://pantheon.world/profile/person/Sultan_Husayn_Bayqara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ظہیر الدین بابر: بابر نامہ، صفحہ 256۔