"قلعہ منکیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان میں آثار قدیمہ]]

نسخہ بمطابق 23:56، 7 جون 2019ء

ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ میں واقع قلعہ منکیرہ ایک ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا۔ قلعہ کو فتح کرنے کے لیے سکندر اعظم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا، سکندر اعظم کے بعد مسلم جرنیل محمد بن قاسم کے نائب اسود زوہیر، مغل بادشاہ اور راجا رنجیت سنگھ بھی اس قلعہ کو فتح کرنے والوں میں شامل ہیں۔ قلعہ قدیمی ریاست منکیرہ کی واحد یاد گار ہے جو دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ آثار قدیمہ نے بھکر شہر میں واقع ’’باغ دلکشا‘‘ کی بحالی کے لیے بھی رپورٹ تیار کی تھی مگر تاحال یہ دونوں رپورٹس سرخ فیتے کی نذر کی ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے منکیرہ فورٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی کہا گیا تھا۔