"کیریکیچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11: سطر 11:


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[کارٹون]]
* [[پرسونا]]
* [[طنز]]
* [[میم]]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 00:31، 9 جون 2019ء

ایک پاگل سائنس دان کا کیریکیچر

کیریکیچر (ماخوذ از انگریزی caricature، اردو: مسخاکہ) ایک طرح کسی تصویر کشی کو کہا جاتا ہے جس دکھائے جا رہے شخص یا موضوع کی خصوصیات کو یا یو بہت ہی سادہ انداز میں یا پھر مبالغہ آمیز انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے قلمی تصویر کا اتارا جانا، چند قلمی جنبش کی لکیروں سے تصویر کا اتارا جانا یا کچھ اور فنکارانہ انداز میں تصویر کا پیش کیا جانا شامل ہے۔

ادب کی دنیا میں کیریکیچر کسی شخص کی تعریف اس کی کچھ خصوصیات کی مبالغہ آمیزی کے ساتھ کیے جانے اور کچھ دوسرے لوگوں کے انتہائی سادگی بھرے انداز میں بیان کیے جانے کو کہا جاتا ہے۔

کیریکیچر توہین آمیز بھی ہو سکتے ہیں اور یہ مدح سرائی کے انداز میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی سیاسی مقصد براری کے لیے بھی ہو سکتے ہیں یا صرف تفریحی انداز میں بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ سیاست دانوں کے کیریکیچر اکثر اداریہ جاتی کارٹونوں میں پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ فلمی ستاروں کے کیریکیچر اکثر تفریحی رسائل کی زینت بنتے ہیں۔

بھارتی اخبارات میں کیریکیچر

  • بھارت میں ماضی میں مشہور کارٹونسٹ آر کے لکشمن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اکثر عام آدمی کیریکیچر کو اپنی کارٹونوں اور تحریری کی پہچان بنا چکے ہیں۔ ان کی کارٹونوں میں ملک کی سڑکوں پر پھرنے عام اور سادہ لوح لوگوں کے کبھی مزاحیہ خیز، کبھی معصومانہ تو کبھی موقع و مناسبت کے رد عمل کو دکھایا ہے۔ ان کے اس کارٹون کردار کو دی کامن مین یا عام آدمی کے نام سے شہرت حاصل ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات