"ابن مندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی (14.9 core)
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:علماء حدیث بجانب زمرہ:مصنف محدثین
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:310ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:310ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:علماء حدیث]]
[[زمرہ:مصنف محدثین]]
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:قرون وسطی کی فارسی شخصیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کی فارسی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 04:47، 17 جون 2019ء

ابن مندہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 922ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1005ء (82–83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابوبکر القفال الشاشی ،  سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی ،  ابن حبان   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص الحاکم نیشاپوری ،  ابو نعیم اصفہانی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علما موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔[2]

حوالہ جات

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b6rdg1gb35vb — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 ستمبر 2012
  2. سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319