"والٹیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فن کے فلسفی+زمرہ:تاریخ کے فلسفی+زمرہ:سیاسی فلاسفہ |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
[[زمرہ:1694ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1694ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1778ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1778ء کی وفیات]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:اسلام کے نقاد]] |
[[زمرہ:اسلام کے نقاد]] |
||
[[زمرہ:انقلابی ادب]] |
[[زمرہ:انقلابی ادب]] |
||
سطر 30: | سطر 31: | ||
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کے فلسفی]] |
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کے فلسفی]] |
||
[[زمرہ:پیرس کے مصنفین]] |
[[زمرہ:پیرس کے مصنفین]] |
||
[[زمرہ:تاریخ کے فلسفی]] |
|||
[[زمرہ:خدا پرست فلاسفہ]] |
[[زمرہ:خدا پرست فلاسفہ]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:سترہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات]] |
[[زمرہ:سترہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:سیاسی فلاسفہ]] |
|||
[[زمرہ:فرانس کے مرد مصنفین]] |
[[زمرہ:فرانس کے مرد مصنفین]] |
||
[[زمرہ:فرانسیسی شاعر]] |
[[زمرہ:فرانسیسی شاعر]] |
||
سطر 42: | سطر 46: | ||
[[زمرہ:فرانسیسی یاداشت نگار]] |
[[زمرہ:فرانسیسی یاداشت نگار]] |
||
[[زمرہ:فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
[[زمرہ:فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
||
[[زمرہ:فن کے فلسفی]] |
|||
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]] |
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]] |
||
[[زمرہ:مذاہب کے نقاد]] |
[[زمرہ:مذاہب کے نقاد]] |
||
[[زمرہ:مسیحیت کے نقاد]] |
[[زمرہ:مسیحیت کے نقاد]] |
||
[[زمرہ:یہودیت کے نقاد]] |
[[زمرہ:یہودیت کے نقاد]] |
||
⚫ | |||
⚫ |
نسخہ بمطابق 19:14، 22 جون 2019ء
والٹیئر | |
---|---|
تصویر والٹیئر | |
پیدائش | François-Marie Arouet 21 November 1694 Paris, France |
وفات | 30 مئی 1778 پیرس، فرانس | (عمر 83 سال)
قلمی نام | والٹیئر |
پیشہ | مصنف، فلسفی، ڈراما نگآ، |
قومیت | French |
والٹیئر (1694-1778) (Voltaire) ایک روشن خیال فرانسیسی فلسفی تھا۔ انسانی حقوق کے شعور اور انقلاب فرانس کے لیے اس کا کردار بہت اہم ہے۔ وہ ایک شاعر، ناول نگار، ڈرامj نگار اور تاریخ دان بھی تھا۔
اپنے نظریات کی خاطر اسے کئی دفعہ جیل بھی جانا پڑا۔ اس کے یہی نظریات انقلاب فرانس کی بنیاد بنے۔ ﺍﭨﮭﺎﺭﮬﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻃﻨﺰ ﻧﮕﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﻨﯿﺪﺋﮯ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻌﺾ ﻣﻌﺰﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﺍﺷﺨﺎﺹ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺍ۔ ﻭﮦ ﺯﺑﺎﻥ ﻗﻠﻢ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺳﮯ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻨﺎﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ،ﺍﻧﮩﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﻭ ﻗﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﻨﺎﻟﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺻﻠﯽ ﻧﺎﻡ ﻓﺮﺍﻧﮑﻮﻣﺎﺭﯼ ﺁﺭﻭﮮ ﺗﮭﺎ۔ 21 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1694 ﮐﻮ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﯿﻮﯾﭧ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮞﺘﻌﻠﯿﻢ ﭘﺎﺋﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﭘﺎﺩﺍﺵ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺷﮩﺮ ﺑﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺑﺎﺳﺘﯿﻞ ﮐﮯ ﺟﯿﻞ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﮮ۔ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﺍﻟﻤﯿﮧ 1718 ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮉﯾﭗ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺑﮯ ﺣﺪ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﭩﯿﺌﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ۔ 1723 ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﮨﻨﺮﯼ ﭼﮩﺎﺭﻡ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﮕﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﺍﺱ ﺯﻭﺭ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮧ ﺩﯼ۔ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﭩﯿﺌﺮ ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻧﮕﻠﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ 30 ﻣﺌﯽ 1778 ﮐﻮ ﻭﺍﻟﭩﯿﺌﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔
حوالہ جات
- والٹیئر
- 1694ء کی پیدائشیں
- 1778ء کی وفیات
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- اسلام کے نقاد
- انقلابی ادب
- اٹھارویں صدی کے فرانسیسی مصنفین
- اٹھارویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- اٹھارہویں صدی کے فلسفی
- پیرس کے مصنفین
- تاریخ کے فلسفی
- خدا پرست فلاسفہ
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سترہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات
- سیاسی فلاسفہ
- فرانس کے مرد مصنفین
- فرانسیسی شاعر
- فرانسیسی فری میسن
- فرانسیسی فلسفی
- فرانسیسی مرد شعرا
- فرانسیسی مصنف
- فرانسیسی مضمون نگار
- فرانسیسی مورخین
- فرانسیسی یاداشت نگار
- فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فن کے فلسفی
- مخالفین قوم پرستی
- مذاہب کے نقاد
- مسیحیت کے نقاد
- یہودیت کے نقاد