"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed نے صفحہ موزوں طرزیات کو موزوں ٹیکنالوجی کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:08، 28 جون 2019ء

موزوں ٹیکنالوجی جس کو ٹیکنالوجی ملائمہ بھی کہا جاتا ہے ٹیکنالوجی کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی معاشرے یا ملک کے لیے خاص طور پر اس انداز میں طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی شاخ چونکہ اعلیٰ طرزیات اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) ٹیکنالوجی کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو ٹیکنالوجیِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات