"تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Umair Mirza" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏عید مبارک: نیا قطعہ
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
سطر 768: سطر 768:
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: عمیر بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:50، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: عمیر بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:50، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])

عمیر بھائی آپ بطور ایڈمن کھوار ویکیپیڈیا میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں اس میں آپ یہ لکھ سکتے ہیں کہ میں اردو ویکی پر کام کررہا ہوں اور کھوار ویکیپیڈیا کے تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی باآسانی کرسکتا ہوں، آپ بطور ایڈمن یہاں پر اپنی درخواست دے سکتے ہیں[https://incubator.wikimedia.org/wiki/Incubator:Administrators#Current_requests_for_test_adminship]-[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 04:56، 1 جولائی 2019ء ([[UTC|م ع و]])


اگر یہ کسی ایک ویکیپیڈیا کی منظوری کے لئے ضرورت ہے تو ہماری خدمات حاضر ہیں۔[[صارف:Muhammad Umair Mirza|Muhammad Umair Mirza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Umair Mirza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Muhammad Umair Mirza|شراکتیں]]) 09:01، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
اگر یہ کسی ایک ویکیپیڈیا کی منظوری کے لئے ضرورت ہے تو ہماری خدمات حاضر ہیں۔[[صارف:Muhammad Umair Mirza|Muhammad Umair Mirza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Umair Mirza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Muhammad Umair Mirza|شراکتیں]]) 09:01، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 04:56، 1 جولائی 2019ء


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Muhammad Umair Mirza

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004 میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,223 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کر لیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:35, 11 نومبر 2015 (م ع و)

خوش آمدید

جناب عمیر مرزا صاحب، اردو ویکیپیڈیا میں تہ دل سے خوش آمدید! آپ کی گرانقدر شراکتوں پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں، امید ہے آپ سے استفادہ کا ہمارا یہ سفر جاری رہے گا اور آپ ہمیں اپنی کاوشوں سے نوازتے رہیں گے، ممنون! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:33, 12 نومبر 2015 (م ع و)


شکریہ

جناب عمیر مرزا صاحب، اردو ویکیپیڈیا میں تہ دل سے خوش آمدید! بطور خاص ایشیائی مہینے میں لکھنے کا شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54, 24 نومبر 2015 (م ع و)

مضمون الواقدی کو مکمل کر دیا گیا ہے۔ اب ملاحظہ کریں۔

عمیر صاحب، الواقدی کے مضمون کا میں جائزہ لے چکا ہوں۔ الحمد للہ، آپ نے اسے کافی عمدہ بنا دیا ہے۔

آپ کے اندراجات کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر اسی طرح خلیفہ بن خیاط میں آپ تبدیلی لائیں اور دو اور مضامین اسی مہینے میں مکمل کر دیں تو آپ اس مہم کی سبھی شرائط مکمل کر لیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54, 28 نومبر 2015 (م ع و)

گزارش

الحمداللہ، آپ کی نگارشات بہ درجہ کمال ہیں۔ تاہم ایک مضمون حوالوں سے خالی ہے اور دوسرا آپ کے تعاون کے وقت لکمہ جات میں کچھ کم تھا۔ یہ غالبًا معمولی کمیاں ہیں جنہیں آپ فوری پورا کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس کل صبح پانچ بجے پاکستانی وقت تک ٹائم ہے۔ اور مضامین چاہیں تو لکھ سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27, 30 نومبر 2015 (م ع و)

شکریہ مزمل بھائی۔ وہ کمی پوری کردی گئی ہے۔

فوری کمی دور کرنے کا شکریہ! ایسی ہی، بلکہ غالباً کئی گنا معمولی کمی کلیم کاشانی میں ہے۔ براہ کرم اسے بھی پورا کر دیں تو نوازش ہوگی۔۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:30, 30 نومبر 2015 (م ع و)

کلیم کاشانی کے متعلق مزید مواد تلاش کر رہا ہوں، ابھی اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔

کلیم کاشانی کے مضمون میں جس قدر مواد میسر ہوا ہے، وہ اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اب ملاحظہ فرمائیں۔

بہت خوب، عمیر بھائی، جدول کو آپ کے موجودہ اضافے کے مطابق درست کر دیا گیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45, 30 نومبر 2015 (م ع و)

اگر مناسب سمجھیں مزمل بھائی تو آپ رابطہ نمبر لکھ دیجیے، جلد آپ سے رابطہ کروں گا۔ اِنشاء اللہ تعالیٰ

اگر آپ مجھ سے اپنا اسکائپ آئی ڈی شیئر کریں تو ہماری گفتگو ممکن ہے۔ ماضی میں کئی اردو ویکیپیڈینز کے ساتھ اسی کے ذریعے ہم کلام ہوچکا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:31, 30 نومبر 2015 (م ع و)

مبارک

عمیر بھائی! مبارک کہ آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی ترمیمی مہم میں سب سے زیادہ یعنی 13 مضامین آپ نے تحریر کیے ! میں نے اس کی اطلاع اس مہم کے اصل آرگنائزروں کو دے دی ہے۔ ان شاء اللہ وہ لوگ آپ سے تبادلہ خیال یا پھر ویکی میل سے ربط کریں گے۔ اس مہم میں ویکیپیڈیا ایشیائی سفیر کا رسمی اعتراف اور انعامی پوسٹ کارڈز غالبًا آپ کو جنوری میں بھیجے جائیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36, 3 دسمبر 2015 (م ع و)

مطلع کرنے کا شکریہ مزمل بھائی۔ مصروفیاتِ زندگی میں مصروف تھا دو تین روز سے ۔
یہ اللہ تعالیٰ کا مجھ حقیر پر ایک اور اِحسان ہے جو میں اِس مقابلے کو جیت سکا۔ اللہ پاک کرم فرمائے۔
بے شک! آمین!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39, 4 دسمبر 2015 (م ع و)

تعارف

السلام و علیکم مزمل بھائی :

آپ کو اپنا مختصر تعارف پیش کر رہا ہوں، میں محمد عمیر مرزا، عمر 27 سال، ساکن شہر لاہور پاکستان ہوں۔ میں ماہرِ قانون دان، ماہرِ علم فلکیات و ہیئتِ نجوم، ماہرِ علم التقاویم اور محقق تاریخ ہوں، سال ہذا ماہِ اکتوبر میں تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری اور تاریخ اسلام و فلسفہ پر ایک خصوصی مضمون لکھنے پر اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی گئی۔ آپ کو اپنا واٹس ایپ نمبر اِرسال کر رہا ہوں، اگر واٹس ایپ کی سہولت موجود ہے تو رابطہ فرمائیں۔

عمیر بھائی، واٹس ایپ نمبر عنایت کرنے کے لیے ممنون ہوں، آپ کو واٹس ایپ پر موجود اردو ویکیپیڈیا گروپ میں شامل کر لیا ہے، وہاں اردو ویکی کے دیگر صارفین سے بھی تعارف ہو جائے گا۔محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:22, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
عمیر بھائی ماشاء اللہ آپ کی تعلیمی قابلیت کا سن کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ اردو ویکیپیڈیا کا اثاثہ ثابت ہونگے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18, 5 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ ترمیمی مہم اور تقسیم انعامات میں تعاون کی گزارش

آداب!!

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ ترمیمی مہم میں حصہ لینے اور اپنا تعاون دینے کے لیے بے حد شکریہ! آپ کے تعاون کے سبب آپ انعامی پوسٹ کارڈز کے حقدار قرار پائے ہیں۔

اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنا پتہ اور کچھ معلومات اس گوگل فارم میں بھریں۔ یہ فارم مرحلے وار ہے، یعنی ایک صفحے کے پورا کرنے پر next یا اگلے صفحے پر معلومات دینا ہوگا۔ اس میں آپ ہر صفحے پرمعلومات انگریزی میں فراہم کریں۔ ایک جگہ نام اور پتہ آپ کی زبان میں بھی پوچھا گیا ہے، مگر یہ روس اور کچھ ان ممالک کے لوگوں کے لیے ہے جہاں انگریزی کا خاص چلن نہ ہو۔ آخری صفحہ پُر کرنے پر آپ کو شکریے کا پیام ملے گا۔ فارم کا ربط یہاں ہے:

فارم کا ربط

ایک بار پھر آپ کو تہ دل سے مبارکباد۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35, 13 جنوری 2016 (م ع و)

ایشیائی مہینے کے فارم کے سب مِٹ کرتے وقت کے اسکرین شاٹس:

مزمل بھائی، اِس متعلق آگاہ کرنے کا شکریہ۔

اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک

جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہوا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)

شکریہ

السلام علیکم مزمل بھائی۔ ویکی پیڈیا کے پندرہ سالہ جشن پر آپ کو بھی مبارک باد۔ آج ایک نیا مضمون "بادشاہان یہودا " مکمل کر دیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔

مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش

محترم بھائی!

آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔

کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیا کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔

مضیف کے انتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:

  1. کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
  2. تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی الحمداللہ اب تک برقرار ہے)
  3. تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔

ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔

براہ مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:

https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08, 9 فروری 2016 (م ع و)

شکایت بابت وِیکی پیڈیا ایشیائی مہینہ نومبر2015ء

السلام علیکم مزمل بھائی: آپ کے کہنے کے مطابق وِیکی پیڈیا ایشیائی مہینہ نومبر2015ء کے فارم میں، میں نے 13 جنوری 2016ء کو معلومات فراہم کر دیں تھیں، لیکن اب تک [ یکم مارچ 2016ء] تک نہ تو کوئی شے ہی بذریعہ پوسٹ موصول ہوئی اور نہ ہی کوئی اِی میل موصول ہوئی۔ اگر مزید کوئی معلومات اِس متعلق معلوم ہوں تو راقم کو آگاہ کیجیئے گا۔

وہ لوگ دو مہینے کے وقت کی بات کر رہے تھے۔ ان شاء اللہ 15 مارچ تک آپ کو کچھ وصول ہونا چاہیے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:12, 1 مارچ 2016 (م ع و)
ان شاء اللہ۔ آپ کو جلد آگاہ کروں گا مزمل بھائی۔ اِن دِنوں پنجاب کے ایک شہر قصور میں واقع قصور ہائی کورٹ میں وکلا حضرات کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق لیکچرز دے رہا ہوں۔
ماشاء اللہ! اپنے لیکچرز کے بعد ہم گناہ گاروں کے لیے بھی دعا کرنا!! شاید اس کے سبب اللہ ہم بھی کو مغفرت فرمادے!!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:00, 2 مارچ 2016 (م ع و)
اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں پر اپنا خاص کرم کرے۔ سب حضرات ہماری دُعا میں موجود رہتے ہیں۔ مزمل بھائی۔
آداب! آپ یہاں عارف صاحب کو موصولہ انعامی کارڈ کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کو بھی کارڈ مل چکا ہے، تو براہ کرم اس کی اطلاع میرے تبادلہ خیال پر دیجیے!! شکریہ۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 12 مارچ 2016 (م ع و)
السلام علیکم، مزمل بھائی۔ کارڈ آج ہی موصول ہوا ہے جبکہ میں مصروفیات کے سبب تصویر اسکین نہیں کرپایا۔
آپ کو میری جانب سے بے حد مبارک! اللہ کرے کہ یہ ایک چھوٹا سا کارڈ کئی بیش بہا کامیابیوں کا پیش خیمہ بنے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 12 مارچ 2016 (م ع و)
خیر مبارک۔ اگر اسکائپ اکاونٹ ہے تو مطلع فرمائیں۔
جی ضرور۔۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03, 16 مارچ 2016 (م ع و)

آئینِ پاکستان کے حوالے سے کافی تحقیقی مواد کی تلاش جاری ہے، جِس میں کثرت سے مواد کی تیاری بھی ہوچکی ہے۔

Wikipedia Asian Month Ambassadors

Hi Muhammad Umair Mirza. We will give you a digital certificate of Wikipedia Asian Month Ambassadors soon, please email me the name (real name, first name, nickname or username) you wish to appear on the certificate. Send me an Email even the username is what you want to display on the certificate so I can have your Email address. This will not be public and only you can access the digital copy. Besides that, we are displaying our ambassadors on this page. If you wish to display another name instead of your username, please feel free to make a change. Any question please leave it on my meta talk page. Thanks!--AddisWang (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12, 19 اپریل 2016 (م ع و)

اعزاز

ستارہ اسلامی اعزاز
حالیہ عرصے میں اسلامی موضوعات پر آپ کی باحوالہ ترامیم اور سلسلہ مضامین اسلامی تاریخ کا خط زمانی کو شاندار طریقے سے لکھنے پر، اس عاجز کی طرف سے؛ ایک اعزاز پیش خدمت ہے۔ امید ہے قبول فرماہیں گے؛ یوں ناچیز کو شکریہ کا موقع ملے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:16, 17 جون 2016 (م ع و)

شکریہ عبید رضا بھائی۔ ان شاء اللہ، مزید تحقیق و تواریخ کی درستی اور اضافے ہوتے رہیں گے۔ والسلام

حوالہ جات

السلام علیکم۔ براہ مہربانی حوالہ جات لکھنے کے لیے
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
یہ طریقہ اپنائیں۔ آپ کے کچھ مضامین میں نیچے سانچہ نہیں ہوتا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:20, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا صفحات کے لیے مختصر یو آر یل کی تجویز

آداب!

2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبہ نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبہ کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیر موجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25, 20 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیمیڈیا انڈیا کے ہوم پیج پر شعیب صاحب کو فیچرڈ انڈین ویکیمیڈین بنانے کے لیے آپ کی تائید درکار

آداب!

ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home

چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کر رہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:28, 1 اگست 2016 (م ع و)

عید مبارک

عید مبارک ہو --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:58, 12 ستمبر 2016 (م ع و)

عید مبارک

آپ کو آپ کے گھر والوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57, 14 ستمبر 2016 (م ع و)

سال واری صفحات

آداب!

خوش آئند بات ہے کہ آپ ہندوستان سے متعلق سال واری صفحات بنا رہے ہیں۔ یاد رکھیے کہ یہ سلسلہ 1946ء تک تو درست ہے۔ بعد کے سالوں کے لیے بھارت اور پاکستان کے عنوان سے صفحات بنایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:06, 25 ستمبر 2016 (م ع و)

یہ سلسلہ 1947ء تک ہوگا۔ بعد ازاں یہ مضامین دونوں ممالک کے مطابق یعنی بھارت میں 1948ء اور پاکستان میں 1948ء جیسے ہوں گے۔
بجا! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44, 25 ستمبر 2016 (م ع و)

بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں

مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[1] ملیں گی۔ خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)

امیدوار برائے منتخب مضمون-رائے شماری

محترم ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی پر آپ کی رائے ضرورت ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)

حضرت مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی کی ولادت بروز بدھ 10 ربیع الاول 1104ھ مطابق 19 نومبر 1692ء کو ہوئی۔ اور وفات بروز بدھ 6 رجب 1174ھ مطابق 11 فروری 1761ء کو ہوئی۔ مدت حیات بلحاظ قمری 70 سال 3 ماہ 28 یوم اور بلحاظ شمسی 68 سال 2 ماہ 23 یوم ہے۔ براہِ کرم آپ یہ تصحیح فرما لیں۔
مجھے یہ نہیں معلوم کہ آپ کے بتائے ہوئے دن صحیح ہیں یا میرے لکھے ہوئے غلط ہیں، لیکن اگر مضمون میں دن نہ بھی لکھیں جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میں یہ پیدائش اور وفات کے دن ہی ہٹا دیتا ہوں۔ باقی سن عیسوی کے مطابق وفات کی وفات کی تاریخ غلط تھی جس کے لیے میں آپ کا شکر گزارہوں۔ لیکن آپ کی بتائی ہوئی تاریخ 11 فروری بھی صحیح معلوم نہیں ہورہی۔ میں نے اسلامک کیلینڈر کی پانچ ویب سائیٹس کو چیک کیا تو دو تین نے 10 اور دو نے 11 فروری بتایا۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
السلام علیکم، عارف بھائی۔ میں نے ناسا کے ساتھ تقریباً چار سال کام کیا ہے اور 3000 سالہ قمری و شمسی تقویم تیار کی ہے۔ آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دنوں کی تصحیح کرکے آپ کو تفصیلات فراہم کی ہیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ بھائی سے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ فون نمبر: 4556369-0323
اسلامی ہجری قمری تقویم کے لیے ہماری اس تحقیق کو شامل حال رکھیے۔ ہندوستان اور برصغیر کے علاقوں میں قمری تقویم دیکھنے کے لیے Ic [East Islamic [‘15’], civil کو دیکھیے۔ لنک یہ ہے:

https://www.staff.science.uu.nl/~gent0113/islam/islam_tabcal.htm

محمد عمیر مرزا صاحب یہ تقویم واقعی حیرت انگیز ہے۔ امید ہے کہ دوسرے صارفین بھی اس سے مستفید ہوں گے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)

میں تقویمی تحقیق میں منجم و ماہر فلکیات البیرونی کی تحقیقات و طریقہ ہائے استخراج کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہوں، اِسی لیے اِس تقویمی سافٹ وئیر میں حبش الحاسب کے ساتھ ساتھ البیرونی کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ شکریہ۔

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:14, 9 اکتوبر 2016 (م ع و)

عالی جناب، میری طرف سے بھی آپ کو دلی مبارکباد!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:16, 9 اکتوبر 2016 (م ع و)

السلام علیکم ویکی دوستو: ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ نومبر 2016ء میں شرکت کا اعلان ہوچکا ہے۔ اِس پراجیکٹ کا دورانیہ یکم نومبر 2016ء تا 30 نومبر 2016ء ہے۔ تمام دوستوں سے دوخواست ہے کہ تمام مہینے میں تحقیقی مضامین تحریر کیے جائیں اور حوالہ جات کے ساتھ مضامین موجود ہوں تاکہ قارئین کے لیے نمایاں حیثیت رکھیں۔ Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:35, 1 نومبر 2016 (م ع و)

کتاب: بذل القوة في حوادث سني النبوة

السلام علیکم محمد عارف سومرو بھائی:

حضرت مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک تصنیف بذل القوة في حوادث سني النبوة کا اُردو ترجمہ دستیاب بحالت پی ڈی ایف میری نظر سے گزرا، تو آپ کا تحریر شدہ مضمون یاد آیا۔ سو آپ اِس کتاب ہذا کا اُردو ترجمہ اِس دیے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کر لیں اور مطالعہ فرمائیں۔۔۔ راقم کے حق میں دعاء فرمائیے گا۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:56, 1 نومبر 2016 (م ع و)

کتاب کا لنک: http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=f326ac20-5a63-44da-867b-93f2ebfa84c2

بہت بہت شکریہ محمد عمیر مرزا بھائی۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:17, 1 نومبر 2016 (م ع و)
ادیب اور صاحبِ نظر ہونے کا ایک یہ تو فائدہ ہے کہ جو نظر سے گزرے، دوستوں تک پہنچا دیا جائے۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19, 1 نومبر 2016 (م ع و)
بجا کہا آپ نے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42, 1 نومبر 2016 (م ع و)

خانہ معلومات

براہ مہربانی یہ بتلائیے کہ جب ہم کوئی مضمون مکمل تحریر کرلیتے ہیں تو اُس کے معلومانی خانہ یعنی Infobox میں وہ سارا تحریری مواد کیوں دکھائی دینے لگتا ہے حالانکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22, 1 نومبر 2016 (م ع و)

خانہ معلومات میں مضمون کا مواد خود بخود نہیں آتا، بلکہ اسے باقاعدہ شامل کیا جاتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:35, 1 نومبر 2016 (م ع و)

السلام علیکم شعیب بھائی۔ ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2016ء کا صفحہ ترتیب دیں۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:42, 1 نومبر 2016 (م ع و)

خلیفہ الناصر لدین اللہ کا مضمون

خلیفہ الناصر لدین اللہ کا مضمون مکمل ہونے جا رہا ہے، ان شاء اللہ تعالیٰ، کل تک یہ مضمون مکمل ہوجائے گا۔ اِسے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2016ء میں شامل کر لیا جائے۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 2 نومبر 2016 (م ع و)

السلام علیکم ویکی مصنفین:

حال ہی عارف سومرو صاحب سے تفصیلی رابطہ رہا، ہم دونوں کی مشترکہ آراء سے چند نئے مضامین کی تدوین و ترتیب عمل میں لانے پر خیال کیا گیا ہے۔ اِن نئے مضامین کے لیے عناوین یہ منتخب کیے گئے ہیں:


۱- خانہ کعبہ کی تعمیر کا خط زمانی یا تعمیر کعبہ و مسجد الحرام کی تاریخ کا خط زمانی۔

۲- سندھ کی تاریخ کا خط زمانی۔

۳۔ سلطنت مغلیہ کی تاریخ کا خط زمانی۔

۴۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا خط زمانی۔

۵۔ تورات اور مجموعہ کتب ہائے عہد قدیم و عہد جدید کی کتب کا خط زمانی۔

۶۔ کچھ نئے عناوین جو پیغمبروں کے دین اسلام میں موجود تاریخ، سوانح سے متعلق ہیں جیسے کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر یہ مضامین بنام Jesus in Islam, Moses In Islam کے نام سے موجود ہیں۔

۷- سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کا خط زمانی۔

۸- مسلم ایجادات کی تاریخ کا خط زمانی۔

۹- فلکیاتی حوالوں سے مضامین جیسے کہ گرہن، ساروس، کسی خاص خطہ میں نظر آنے والے گرہنوں کے جداول، فلکیاتی اصطلاحات، تقاویم عالم وغیرہ۔


تما ویکی مصنفین سے گزارش ہے کہ جلد اپنی آراء سے نوازیں کہ کس مضمون پر پہلے کام کیا جائے۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:42, 17 نومبر 2016 (م ع و) Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:44, 17 نومبر 2016 (م ع و)

رائے شماری

محترم اسلام علیکم، ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان میں آپ کی گراں قدر رائے درکار ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:16, 6 جنوری 2017 (م ع و)

Help

@Muhammad Umair Mirza: sir please help us regarding this punctuation error [3] thanks --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20, 3 مارچ 2017 (م ع و)

مبارک ہو

اسلامہ علیکم! آداب عمیر بھائی آپ کا الناصر لدین اللہ مضمون منتخب مضامین کے لیے نامزد ہوا ہے مبارک ہو! --حماد بخاری تبادلہ خیال 18:02, 23 مارچ 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون

ستارہ برائے منتخب مضمون
محمد بن ادریس شافعی کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:31, 26 مارچ 2017 (م ع و)


ستارہ برائے منتخب مضمون

ستارہ برائے منتخب مضمون
مسجد وزیر خان کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 26 مارچ 2017 (م ع و)

عائشہ بنت ابی بکر

عائشہ بنت ابی بکر پر کچھ سرخیاں خالی ہیں۔ کیا آپ ان پر کچھ لکھ سکتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:18, 29 مارچ 2017 (م ع و)

یاد دہانی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15, 2 اپریل 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون

ستارہ برائے منتخب مضمون
الناصر لدین اللہ کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:50, 2 اپریل 2017 (م ع و)

عائشہ صدیقہ

عمیر صاحب اس مضمون کو مکمل کیجئے 👍 حماد سعید تبادلہ خیال 05:24, 7 اپریل 2017 (م ع و)

چند اصطلاحات

آداب!

جیاکومو البیریلی لکھنے کا بے حد شکریہ!!

گزارش ہے کہ چند اصطلاحات کو آپ نوٹ فرمائیں

مؤرخین = historians

محققین = researchers

مذکورہ مضمون میں مجھے لگا کہ کہیں کچھ confusion ہے۔ اگر میں غلط ہوں، تو براہ کرم مجھے مطلع فرماکر ممنون ہونے کا موقع دیجیے۔

شکریہ۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 11 اپریل 2017 (م ع و)

وضاحت کے لیے شکریہ! چونکہ معاملہ صاف ہو گیا ہے، اس لیے الفاظ آپ کے واپس پہلے جیسے کردہے گئے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 11 اپریل 2017 (م ع و)

شجرہ نصب[:نسب]

السلام علیکم!

انوس میں آپ نے شجرہ نصب استعمال کیا ہے تو کیا شجرہ نصب اور شجرہ نسب ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں رہنمائی کیجیے حماد سعید تبادلہ خیال 15:13, 16 اپریل 2017 (م ع و)

نسب صحیح لفظ ہے۔ اِس کی تصحیح کردی گئی ہے۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23, 16 اپریل 2017 (م ع و)

اگر آپ کے پاس WhatsAap کی سہولت موجود ہے تو رابطہ نمبر ارسال کیجئیے، تاکہ رابطہ کرسکوں۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:24, 16 اپریل 2017 (م ع و)

دراصل مجھ نامعقول نے آپ کی دیکھا دیکھی مہلل ایل، یارد پر یہی کر دیا حماد سعید تبادلہ خیال 15:28, 16 اپریل 2017 (م ع و)
کیا میں رعُو پر انوس کی طرح سانچہ لگا سکتا ہوں؟ حماد سعید تبادلہ خیال 15:47, 16 اپریل 2017 (م ع و)

سانچہ کس قسم کا لگانا چاہ رہے ہیں؟ بہتر ہے کہ آپ فون پر بات ہی کر لیں۔۔۔ مجھ سی دشواریاں کم ہوجائیں گی یا اردو ویکیپیڈیا کے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:49, 16 اپریل 2017 (م ع و)

جو انوس پر لگا ہوا ہے حماد سعید تبادلہ خیال 15:51, 16 اپریل 2017 (م ع و)

اُس سانچے میں متعدد ناموں کا تلفظ صحیح نہیں ہے۔ میں فارغ ہوتے ہی اُس سانچے کے ناموں کو درست کردیتا ہوں۔ پھر آپ لگا لیجئے گا۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:56, 16 اپریل 2017 (م ع و)

کہیں آپ سانچہ:آدم سے داؤد تک کی بات کر رہے ہیں؟؟ جناب وہ سب کتاب پیدائش کے اردو ترجمہ کے نام۔۔ ویسے میں دوسرے ”Gold“ والے سانچے کی بات کر رہا ہوں اور میں نے آپ کو mail کر دیا ہے حماد سعید تبادلہ خیال 16:00, 16 اپریل 2017 (م ع و)

کہیں آپ ان ناموں کے خود ہی تو ترجمہ نہیں کر رہے؟ حماد سعید تبادلہ خیال 16:06, 16 اپریل 2017 (م ع و)

زمرہ جات

السلام وعلیکم!

جب آپ کسی بھی مضمون میں زمرہ جات شامل کر رہے ہوں تو ایک مرتبہ سرچ کر لیں کیونکہ آپ کے اکثر زمرہ جات ”Red link“ ہوتے ہیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:17, 17 اپریل 2017 (م ع و)

براہ کرم صرف چند قطعوں کے عنوان پرہی مبنی مضامین بنانا روک دیجیے

عمیر بھائی، آپ ایک اچھے لکھاری ہیں اور کئی معلوماتی مضامین لکھ چکے ہیں۔ ماضی میں آپ مختلف ممالک پر سال واری اساس پر مضامین بنا چکے ہیں جو آج بھی صرف ڈھانچوں کی شکل میں ہیں۔۔ اب آپ غالبًا شخصیات پر اسی طرح تیزی مضامین بنا رہے ہیں۔ یہ ایک خطرناک رجحان ہے کیونکہ نامکمل مضامین میں ایک یا دو جملے سے کچھ معلومات تو مل ہی جاتے ہیں۔ تاہم اس طرح کے مضامین ہماری ویکی کو skeleton encyclopedia بنا دیں گے اور اس کے معیار کو بری طرح گرا دیں گے۔ لہٰذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ عمل فی الفور روک دیجییے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:44, 16 اپریل 2017 (م ع و)

:جناب والا، آداب و تسلیم!

بہت شکریہ کہ آپ پھر سے سالوں پر مضامین لکھ رہے ہیں۔ تاہم بیش تر مضامین سوائے سال کے عنوان کے فرق کے وہی مواد کے حامل ہیں۔ مثلاً مملکت متحدہ میں 1864ء ‏ اور مملکت متحدہ میں 1865ء ‏۔ آپ سے گزارش ہے سال واری مضامین تبھی لکھیے جب ہر سال کا کم سے کم کوئی ایک یا دو قابل ذکر واقعات فوری لکھنا مطلوب ہو۔ امید کہ یہ التجا آپ پر گراں نہ ہو۔ ویسے آپ اچھے معاون ہیں اور کئی اچھے اور یادگار مضامین لکھ چکے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ ان ہی خطوط پر آپ آگے بڑھیں۔ ہم آپ کے مشکور و ممنون رہہیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34, 21 اپریل 2017 (م ع و)

ستارہ خدمت برائے موضوعات سلطنت عثمانیہ

ستارہ سلطنت عثمانیہ
محترم محمد عمیر مرزا صاحب!
آپ کو سلطنت عثمانیہ کے موضوعات پر اعلیٰ معیاری اور تحقیقی مضامین پر یہ ستارہ خدمت برائے موضوعات سلطنت عثمانیہ پیش کرتا ہوں، قبول فرما کر شکریہ کا موقع عنایت کریں!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32, 5 مئی 2017 (م ع و)

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

عمیر بھائی دی گریٹ اگر اس طرح ایسی پوری ہیڈنگ حذف کرنی ہو، جس میں دوسرا موقف بیان کیا گیا ہو تو اس کے بارے میں تبادلہ خیال پر بتا دیا کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07, 13 مئی 2017 (م ع و)

آیات کے صفحات

آپ کے آیات کے مضامین کافی معلوماتی ہیں۔ تجویز ہے کہ ہر آیت کے لیے الگ صفحہ بنائیں۔ آپ نے کچھ صفات ایک سے زیادہ آیات کے بنائے ہیں، جیسے الماعون آیت 1 تا 3۔ اس کی بجائے تین الگ صفحات بنتے تو ترتیب بہتر رہتی۔ کیا خیال ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:32, 22 مئی 2017 (م ع و)

حوالہ درکار

براہ مہربانی عبیداللہ سندھی مضمون سے {{حوالہ درکار}} کا سانچہ؛ بغیر حوالہ شامل کیے، مت نکالیں۔ یہ ویکیپیڈیا روٹین کا حصہ ہے۔ اس سے حوالہ جات اور معیار میں اضافہ ہوتا ہے۔ ظاہر ہے جو بات لکھی گئی ہے وہ کہیں سے تو دیکھ کر لکھی گئی ہے، اس لیے اس کا وہ حوالہ لکھا جا سکتا ہے، دوسری صورت میں یہ اصل تحقیق ہی ہو سکتی ہے، اندازہ یا قیاس آڑائی جس کا حوالہ ناممکن ہو۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38, 4 جون 2017 (م ع و)

منتقلی

آپ نے 10 صفحات کو بغیر وجہ بتائے و تبادلۂ خیال کیے منتقل کیا ہے۔ براہ مہربانی اس سے گریز کریں، مسلمان سائنس دان و علما عام طور پر اپنی کنیت سے مشہور ہیں اور ان کو مکمل نام کی طرف منتقل کرنا کی بجائے منتقل نام کو رجوع مکرر کے طور پر تخلیق کیا جا سکتا ہے، کیوں کہ دیگر مضامین میں ربط دینے میں آسانی ہوتی ہے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34, 10 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین

محترم Muhammad Umair Mirza! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

زمرہ جات کی منتقلی

محترم صاحب!

زمرے منتقل کرنے سے گریز کریں، اس سے مسائل پیدا ہو تے ہیں۔ جن جن زمرہ جات منتقل کرنا ہو، ان کو ویکیپیڈیا:درخواست منتقلی زمرہ جات پر دیں۔ رجوع مکرر سے مسئلہ بنتا ہے۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:28, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکی اقتباسات

محترم Muhammad Umair Mirza آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:45, 18 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے درکار

رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:22, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

استرجع کنندہ کے حقوق

محترم صاحب!

آپ کو ابتدائی طور پر 6 ماہ کے لیے استرجع کنندہ (roolbacker) کے حقوق پیش کیے گئے ہیں، امید ہے کہ آپ فلکیات، اسلام اور تاریخ جیسے اپنے من پسند مضامین میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھیں گے اور تخریب کاری کو روکنے اور ایسے صفحات میں اصلاح کرنے میں اردو ویکیپیڈیا کی معاونت کریں گے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:22, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)
مبارک باد قبول فرمائیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:03, 6 اکتوبر 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

پانچویں بین الاقوامی تعلیمی تحقیقی کانفرنس کا آپ کے شہر میں انعقاد

آداب!

انشاء اللہ آپ کے شہر ہی میں پانچویں بین الاقوامی تعلیمی تحقیقی کانفرنس کا آپ کے شہر میں اس سال نومبر میں انعقاد عمل میں آ رہا ہے۔ اگر آپ اس موقع کا استفادہ کرتے ہوئے شرکت فرمائیں اور اپنے اردو ویکی سفر کی روشنی میں کچھ خیالات کا اظہار فرمائیں تو کا فی بہتر ہوگا۔

کانفرنس کی ویب سائٹ: http://icore-ier.com/Home/Index

ویکی پیڈیا اور تعلیمی دنیا پر ایک نمونے کی پیش کش: https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Introduction_to_Wikipedia_2017_March_8.pdf

--Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:55, 21 اکتوبر 2017 (م ع و)

عالی جناب! اگر اس محاذ پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے تو ناچیر کو اطلاع دے کر ممنونیت کا موقع فراہم کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 2 دسمبر 2017 (م ع و)

WAM Address Collection

Congratulations! You have more than 4 accepted articles in Wikipedia Asian Month! Please submit your postal mailing address via Google form or email me about that on erick@asianmonth.wiki before the end of Janauary, 2018. The Wikimedia Asian Month team only has access to this form, and we will only share your address with local affiliates to send postcards. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. Please contact your local organizers if you have any question. We apologize for the delay in sending this form to you, this year we will make sure that you will receive your postcard from WAM. If you've not received a postcard from last year's WAM, Please let us know. All ambassadors will receive an electronic certificate from the team. Be sure to fill out your email if you are enlisted Ambassadors list.

Best, Erick Guan (talk)

ویکی ایشیائی مہینا

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی اشیائی مہینا 2017ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ براہ مہربانی متعلقہ گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:27, 29 دسمبر 2017 (م ع و)

WAM Address Collection - 1st reminder

Hi there. This is a reminder to fill the address collection. Sorry for the inconvenience if you did submit the form before. If you still wish to receive the postcard from Wikipedia Asian Month, please submit your postal mailing address via this Google form. This form is only accessed by WAM international team. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. If you have problems in accessing the google form, you can use Email This User to send your address to my Email.

If you do not wish to share your personal information and do not want to receive the postcard, please let us know at WAM talk page so I will not keep sending reminders to you. Best, Sailesh Patnaik

Confusion in the previous message- WAM

Hello again, I believe the earlier message has created some confusion. If you have already submitted the details in the Google form, it has been accepted, you don't need to submit it again. The earlier reminder is for those who haven't yet submitted their Google form or if they any alternate way to provide their address. I apologize for creating the confusion. Thanks-Sailesh Patnaik

ویکی لغت

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں ستارہ انتھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:21, 24 جنوری 2018 (م ع و)

رائے

آج کل ویکی اقتباسات پر بھی کام کر رہا ہوں۔ یقیناً لکھاری حضرات جانتے ہوں گے لیکن کسی تنقید یا رائے کا اظہار نہیں کیا گیا۔ Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:13، 8 اپریل 2018ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید

جناب Muhammad Umair Mirza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

درخواست

السلام علیکم عمیر بھائی، امید ہے بخیر ہونگے۔ کیا آپ یہ مضمون بنا سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 مئی 2018ء، بوقت 7 بج کر 22 منٹ (بھارت)

ان شاء اللہ - اس موضوع پر جلد مضمون بناؤں گا، تاریخی حوالہ جات کے ساتھ۔ آپ ہمیں واٹس ایپ پر جوائن کریں۔ رابطہ: +92 3104086909
انتہائی شکریہ مرزا صاحب! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 مئی 2018ء، بوقت 9 بج کر 07 منٹ (بھارت)
عمیر صاحب، Doctrine of lapse کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 19 مئی 2018ء، بوقت 2 بج کر 26 منٹ (بھارت)
تاریخی کتابوں کی مراجعت سے معلوم ہوا کہ اسے الحاق کی پالیسی کہا جاتا ہے، چنانچہ اس پر چھوٹا سا مضمون بنا دیا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 19 مئی 2018ء، بوقت 3 بج کر 42 منٹ (بھارت)

ترمیی دوڑ

محترم محمد عمیر مرزا صاحب!

آپ کے ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں 9 مضامین ہیں۔ ایک کا اضافہ کرنے سے یہ پورے دس ہو سکتے ہیں۔ اردو ویکی سے آٹھ صارف ہیں جن کے دس یا اس سے زیادہ مضامین ہیں۔ آپ اور ایک دوسرے صارف:حسنین شاہ9 کے بھی 9 ہیں۔ آپ دونوں حضرات اگر ان دو دنوں میں ایک ایک مضمون شامل کر دیں تو، اردو ویکی کے دس مضامین والے صارفین کی تعداد ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 29 مئی 2018ء (م ع و)

شکریہ!

ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


شکریہ!

ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:10، 21 اگست 2018ء (م ع و)

ہندوستانی تاریخ کا خط زمانی

السلام علیکم جناب عمیر مرزا صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔
کیا Timeline of Indian history اردو میں بنا سکتے ہیں؟ ممنون :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 13 ستمبر 2018ء، بوقت 12 بج کر 00 منٹ (بھارت)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

جناب Muhammad Umair Mirza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 07:01، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

محترم صاحب!

جناب Muhammad Umair Mirza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع

جناب Muhammad Umair Mirza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:20، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

کام جاری کا سانچہ

عالی جناب، آداب!

اردو ویکیپیڈیا کو آپ جیسے مایہ ناز معاون پر فخر ہے جو نئے نئے موضوعات پر انتہائی معلوماتی اور گراں قدر مضامین لکھتا ہے۔ آپ سے صرف ایک گزارش ہے کہ براہ کرم وقت واحد میں صرف ایک مضمون پر کام جاری کا سانچہ رکھیے۔ سر دست محقق کرکی، رامیش چندر مجمدار اور شاید دو مضامین پر یہ سانچے ہیں۔ عام طور سے میں یہ کوشش کرتا ہوں ہر مضمون کم از کم 1000 بائٹس کا رہے۔ مگر کام جاری کے سانچے والے مضامین کو بھی میں چھیڑنا نہیں چاہتا کہ کوئی صارف ان مضامین پر ترمیم کے مراحل میں لگا ہے۔ امید کہ اس گزارش پر جناب والا غور فرمائیں گے۔ پیشگی شکریہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:24، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ایضًا انہدام قبرستان بقیع --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

محترم صاحب!

آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:

  • نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔

  • کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء

محترم Muhammad Umair Mirza صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

رائے درکار

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی اشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Muhammad Umair Mirza صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

محترم Muhammad Umair Mirza صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

سانچہ غائب

عمیر بھائی میں نے آپ کے مضمون https://ur.wikipedia.org/wiki/جیفری_لینگ_لینڈز کو کھوار مِیں ترجمہ کیا لیکن سانچہ اس طرح سے ظاہر نہیں ہورہا جس طرح اردو میں ہے آپ یہاں[4] سے چیک کرسکتے ہیں--113.197.53.162 08:11، 31 جنوری 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

جناب Muhammad Umair Mirza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے

عمیر بھائی کھوار ویکپیڈیا [5] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:50، 15 مئی 2019ء (م ع و)

عمیر بھائی آپ بطور ایڈمن کھوار ویکیپیڈیا میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں اس میں آپ یہ لکھ سکتے ہیں کہ میں اردو ویکی پر کام کررہا ہوں اور کھوار ویکیپیڈیا کے تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی باآسانی کرسکتا ہوں، آپ بطور ایڈمن یہاں پر اپنی درخواست دے سکتے ہیں[6]-Rachitrali 04:56، 1 جولائی 2019ء (م ع و)

اگر یہ کسی ایک ویکیپیڈیا کی منظوری کے لئے ضرورت ہے تو ہماری خدمات حاضر ہیں۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01، 15 مئی 2019ء (م ع و)

عید مبارک

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)