"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Majaraja of Benares and Suite, 1870s.jpg|تصغیر|[[ریاست بنارس]] کے مہا راجا، [[1870ء]] کی دہائی میں]]

'''راجا''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجا ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔

نسخہ بمطابق 10:21، 18 جولائی 2019ء

ریاست بنارس کے مہا راجا، 1870ء کی دہائی میں

راجا (سنسکرت: राजा) ایک اصطلاح ہے جو برصغیر میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح رانا بھی لفظ راجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجا ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔

مزید دیکھیے