"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
* [[کہرہ]]
* [[کہرہ]]
* [[پھنوار]]
* [[پھنوار]]
== پانی اور اس کی طہارت و نجاست ==

=== اسلام ===
==== شیعہ ====
===== اخباری =====
شیخ سعید فقیہ شیخ صدوق|ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن موسیٰ بن بابویہ قمی]] [[مصنف]] [[من لا یحضرہ الفقیہ]] رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ [[اللہ تعالیٰ]] کا ارشاد ہے "و انزلنا من السماء مآءً طھورا" (ہم نے [[آسمان]] سے پاک و پاکیزہ پانی نازل کیا) <ref>[[الفرقان|سورہ فرقان]] [[آیت]] نمبر 48</ref>.<ref>[[من لا یحضرہ الفقیہ]] جلداول۔ صفحہ 34، باب: پانی اور اس کی طہارت و نجاست، مترجم سید حسن امداد ممتاز الافضل (غازی پوری)، ناشر: الکساء پبلشرز آر 159 سیکٹر 5 بی 2 [[شمالی کراچی|نارتھ کراچی]]</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[کیمیائی مرکب]]
* [[کیمیائی مرکب]]

نسخہ بمطابق 01:23، 29 جولائی 2019ء

ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم آکسیجن اور دو ایٹم ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔

پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکال

پانی کے دیگر اشکال

پانی اور اس کی طہارت و نجاست

اسلام

شیعہ

اخباری

شیخ سعید فقیہ شیخ صدوق|ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن موسیٰ بن بابویہ قمی]] مصنف من لا یحضرہ الفقیہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے "و انزلنا من السماء مآءً طھورا" (ہم نے آسمان سے پاک و پاکیزہ پانی نازل کیا) [1].[2]

مزید دیکھیے

  1. سورہ فرقان آیت نمبر 48
  2. من لا یحضرہ الفقیہ جلداول۔ صفحہ 34، باب: پانی اور اس کی طہارت و نجاست، مترجم سید حسن امداد ممتاز الافضل (غازی پوری)، ناشر: الکساء پبلشرز آر 159 سیکٹر 5 بی 2 نارتھ کراچی