"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 21: سطر 21:
| etymology =
| etymology =
| location = {{plainlist|
| location = {{plainlist|
*[[Western Asia]]
*[[مغربی ایشیا]]
*[[Middle East]]}}
*[[مشرق وسطی]]}}
| GridReference = <!-- UK only -->
| GridReference = <!-- UK only -->
| archipelago =
| archipelago =
سطر 56: سطر 56:
| country_capital =
| country_capital =
| country_largest_city_type = City
| country_largest_city_type = City
| country_largest_city = [[İstanbul]]
| country_largest_city = [[استنبول]]
| country_capital_and_largest_city =
| country_capital_and_largest_city =
| country_largest_city_population = 15,067,724<ref>{{cite web|url=http://www.tuik.gov.tr/PreHaberBultenleri.do?id=30709|title=Türkiye İstatistik Kurumu, Adrese Dayalı Nüfus Kayıt Sistemi Sonuçları, 2018|first=Türkiye İstatistik Kurumu|last=(TÜİK)|website=}}</ref>
| country_largest_city_population = 15,067,724<ref>{{cite web|url=http://www.tuik.gov.tr/PreHaberBultenleri.do?id=30709|title=Türkiye İstatistik Kurumu, Adrese Dayalı Nüfus Kayıt Sistemi Sonuçları, 2018|first=Türkiye İstatistik Kurumu|last=(TÜİK)|website=}}</ref>
سطر 85: سطر 85:
| density_rank =
| density_rank =
| density_footnotes =
| density_footnotes =
| languages = [[Turkish language|Turkish]], [[Kurdish languages|Kurdish]], [[Armenian language|Armenian]], [[Greek language|Greek]], [[Arabic]], [[Kabardian language|Kabardian]], various [[Languages of Turkey|others]]
| languages = [[ترکی زبان]], [[کردی زبان]], [[آرمینیائی زبان]], [[یونانی زبان]], [[عربی زبان]], [[Kabardian language|Kabardian]], various [[Languages of Turkey|others]]
| ethnic_groups = [[Turkish people|Turks]], [[Kurdish people|Kurds]], [[Armenian people|Armenians]], [[Greeks]], [[Arabs]], [[Laz people in Turkey|Laz]], various [[Demographics of Turkey|others]]
| ethnic_groups = [[ترکی قوم]], [[کرد]], [[Armenian people|Armenians]], [[یونانی قوم]], [[عرب قوم]], [[Laz people in Turkey|Laz]], various [[Demographics of Turkey|others]]
| timezone1 =
| timezone1 =
| utc_offset1 =
| utc_offset1 =

نسخہ بمطابق 00:32، 7 اگست 2019ء

اناطولیہ
 

 

مقام
متناسقات 39°N 35°E / 39°N 35°E / 39; 35   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک ترکیہ (1922–)
سلطنت عثمانیہ (1354–1922)
بازنطینی سلطنت (395–1354)
رومی سلطنت (27 ق.م–395)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر

اناطولیہ مغربی ایشیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اردو میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو (ترک: Anadolu) کہتے ہیں ۔[3] ترکی کا بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو لاطینی نام ایشیائے کوچک (انگریزی: Asia minor) سے بھی پکارا جاتا ہے۔

نام

یہ اصطلاح یونانی لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔

جغرافیہ

جزیرہ نما کے شمال میں بحیرہ اسود، جنوب میں بحیرہ روم، مغرب میں بحیرہ ایجیئن اور مشرق میں براعظم ایشیا ہے۔

تاریخ

تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ یونانی، رومی، کرد، بازنطینی، سلجوق اور ترک باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ سلجوق اور عثمانی عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔

براعظم ایشیا کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اناطولیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اناطولیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  3. ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات، از خلیل احمد حامدی، ماہنامہ ترجمان القرآن، فروری 1969ء، صفحہ 352