"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 223.181.26.189 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
| signature = |
| signature = |
||
}} |
}} |
||
ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے سابق صدر[[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے [[دہلی]] میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر[[بھارتی پارلیمان|پارلیمان]] پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔لیکن 2019 میں مسلسل دوسری مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست اور فاشزم کو شکست دینے میں ناکام ہونے پر 3 جولائی 2019 کو انہوں نے منصب صدارت سے استعفی دے دیا اور کسی غیر گاندھی خاندان کے شخص کے صدر بننے کی بات کہی ۔ |
ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے سابق صدر[[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے [[دہلی]] میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر[[بھارتی پارلیمان|پارلیمان]] پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔لیکن 2019 میں مسلسل دوسری مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست اور فاشزم کو شکست دینے میں ناکام ہونے پر 3 جولائی 2019 کو انہوں نے منصب صدارت سے استعفی دے دیا اور کسی غیر گاندھی خاندان کے شخص کے صدر بننے کی بات کہی ،لیکن اس کے باوجود 10 اگست 2019 کو ان کی ماں اور کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ایک بار پھر صدر بنادیا گیا ۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 10:21، 14 اگست 2019ء
راہل گاندھی | |
---|---|
(ہندی میں: राहुल गांधी) | |
ممبر لوک سبھا | |
آغاز منصب 2004 | |
نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]] | |
آغاز منصب 2007 | |
چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس | |
آغاز منصب 2007 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1970ء (54 سال)[1] نئی دہلی |
رہائش | دہلی، ہندوستان |
شہریت | بھارت [2] |
والد | راجیو گاندھی |
والدہ | سونیا گاندھی |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | راجیو گاندھی (والد) سونیا گاندھی (والدہ) پریانکا ودرا (بہن) |
خاندان | نہرو گاندھی خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج ہارورڈ یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی [3] |
پیشہ | سیاست دان [4][2][5] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2009) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے سابق صدرنہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دہلی میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کرپارلیمان پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔لیکن 2019 میں مسلسل دوسری مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست اور فاشزم کو شکست دینے میں ناکام ہونے پر 3 جولائی 2019 کو انہوں نے منصب صدارت سے استعفی دے دیا اور کسی غیر گاندھی خاندان کے شخص کے صدر بننے کی بات کہی ،لیکن اس کے باوجود 10 اگست 2019 کو ان کی ماں اور کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ایک بار پھر صدر بنادیا گیا ۔
حوالہ جات
- ↑ https://web.archive.org/web/20140427204104/http://archive.india.gov.in/govt/loksabhampbiodata.php?mpcode=4074 — سے آرکائیو اصل فی 27 اپریل 2014
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ http://www.dnaindia.com/india/report-rahul-completed-education-in-us-under-a-false-name-1251616 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2018
- ↑ Rahul Gandhi era begins for Congress — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 11 دسمبر 2017
- ↑ https://old.eci.gov.in/files/category/1551-general-election-2019-including-vellore-pc/
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر راہل گاندھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1970ء کی پیدائشیں
- 19 جون کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- راہل گاندھی
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی ہندو
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- فاضل جامعہ دہلی
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- نئی دہلی کی شخصیات
- نہرو خاندان
- نہرو گاندھی خاندان
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا