"بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
|genre=غیر فکشن
|genre=غیر فکشن
|subject=تاریخ، ارتقائے انسان
|subject=تاریخ، ارتقائے انسان
|publisher=[[ہارپر (ناشر)|یارپر]] (انگریزی){{نس}}فکشن ہاٶس
|publisher=[[ہارپر (ناشر)|ہارپر]] (انگریزی){{نس}}فکشن ہاٶس (اردو)
|release_date=2011ء (عبرانی)، 2014ء (انگریزی)
|release_date=2011ء (عبرانی)، 2014ء (انگریزی)
|media_type=
|media_type=

نسخہ بمطابق 05:48، 1 ستمبر 2019ء

بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ
بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ کا سر ورق
مصنفیووال نوح ہراری
اصل عنوانקיצור תולדות האנושות
ملکاسرائیل
زبانعبرانی، انگریزی اور اردو
موضوعتاریخ، ارتقائے انسان
صنفغیر فکشن
ناشرہارپر (انگریزی)
فکشن ہاٶس (اردو)
تاریخ اشاعت
2011ء (عبرانی)، 2014ء (انگریزی)
صفحات443 (انگریزی)
447 (اردو)

بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ (عبرانی: קיצור תולדות האנושות‎، [قیتصور تولدوت ہا اِنوشوت]، انگریزی: Sapiens: A Brief History of Humankind) یووال نوح ہراری کی تحریر کردہ ایک کتاب ہے جو سب سے پہلے 2011ء میں اسرائیل میں عبرانی زبان میں شائع ہوئی[1] پھر 2014ء میں انگریزی زبان میں چھپی۔[2][3] کتاب میں نوعِ انسانی کی تاریخ، پتھروں کے دور کی قدیم انسانی انواع سے لے کر اکیسویں صدی عیسوی کے موجودہ انسانوں تک کے ارتقا پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب فطری علوم بالخصوص ارتقائی حیاتیات پر مشتمل ہے۔

اس کتاب کے حوالے سے ملی جلی آرا ہیں۔ کتاب سے متعلق محققین کا موضوع بحث بہت زیادہ تنقیدی ہے، اس کے باوجود عوام کا عمومی ردِ عمل مثبت ہے۔

حوالہ جات

  1. Harari, Yuval Noah; Vintage (2014). Sapiens: A Brief History of Humankind. آئی ایس بی این 9780099590088.
  2. Galen Strawson (11 September 2014)۔ "Sapiens: A Brief History of Humankind by Yuval Noah Harari – review"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014 
  3. Tom Payne (26 September 2014)۔ "Sapiens: A Brief History of Humankind by Yuval Noah Harari, review: 'urgent questions'"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014