"کیپریکر عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← علاحدہ
 
سطر 7: سطر 7:
کیپریکر عدد کی دوسری مثالیں یہ ہیں 9, 45, 55, 99, 703, 999, 2,223, 17,344, 538,461... اب آپ خود ایسا کرنے کی کوشش کریں اور دیکھیں کہ کیا جواب آتا ہے۔

یہ یاد رکھیں کہ جب سامنے آنے والے عددوں کو جمع کر رہے ہوں گے تو جہاں تک ممکن ہو ان کو علیحدہ علیحدہ کر لیں، ایک ہندسے والا عدد اور ایک ہندسے والا عدد، دو ہندسوں والا عدد اور دو ہندسوں والا عدد۔
یہ یاد رکھیں کہ جب سامنے آنے والے عددوں کو جمع کر رہے ہوں گے تو جہاں تک ممکن ہو ان کو علاحدہ علاحدہ کر لیں، ایک ہندسے والا عدد اور ایک ہندسے والا عدد، دو ہندسوں والا عدد اور دو ہندسوں والا عدد۔

لیکن اگر سامنے آنے والے ضرب دیا ہوئے عدد کو دو ہندسوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا جن میں ہندسوں کی تعداد ایک جیسی ہو جیسا کہ اوپر دی گئی مثال میں ہے (88،209 کے پانچ ہندسے ہیں)، تو آپ دو اور تین ہندسوں والے عدد حاصل کرنے کے لیے اسے تقسیم کر لیں (88+209)

حالیہ نسخہ بمطابق 22:05، 5 ستمبر 2019ء

کیپریکر عدد ایک مثبت عدد ہے جس کی ایک خاصیت ہے کہ اگر اس کو اسی سے ضرب دی جائے تو دو عدد حاصل ہوتے ہیں جن کا مجموعہ وہی عدد ہوتا جس کے ساتھ ضرب دی گئی ہو۔

اس کی مثال ایسی ہے

297² = 88,209 88 + 209 = 297 کیپریکر عدد کی دوسری مثالیں یہ ہیں 9, 45, 55, 99, 703, 999, 2,223, 17,344, 538,461... اب آپ خود ایسا کرنے کی کوشش کریں اور دیکھیں کہ کیا جواب آتا ہے۔

یہ یاد رکھیں کہ جب سامنے آنے والے عددوں کو جمع کر رہے ہوں گے تو جہاں تک ممکن ہو ان کو علاحدہ علاحدہ کر لیں، ایک ہندسے والا عدد اور ایک ہندسے والا عدد، دو ہندسوں والا عدد اور دو ہندسوں والا عدد۔

لیکن اگر سامنے آنے والے ضرب دیا ہوئے عدد کو دو ہندسوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا جن میں ہندسوں کی تعداد ایک جیسی ہو جیسا کہ اوپر دی گئی مثال میں ہے (88،209 کے پانچ ہندسے ہیں)، تو آپ دو اور تین ہندسوں والے عدد حاصل کرنے کے لیے اسے تقسیم کر لیں (88+209)

اور اگر آپ یہ کر رہے ہیں تو آپ جان لیں کہ آپ کیپریکر آپریشن کر رہے ہیں۔