"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات پیشہ/عربی|}}
[[فائل:Miles Ehrlich, judge.jpg|تصغیر|250px| [[2006]]]]
[[فائل:Miles Ehrlich, judge.jpg|تصغیر|250px| [[2006]]]]
'''جج''' ({{Lang-en|Judge}}) وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
'''جج''' ({{Lang-en|Judge}}) وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 13:02، 10 ستمبر 2019ء

جج
جزو بہ مفسرِ قانون ،  قانونی پیشہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبہ عدلیہ ،  قانون   ویکی ڈیٹا پر (P425) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2006

جج (انگریزی: Judge) وہ افسر جو قانون کے اعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا فوجداری عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں دیوانی عدالتوں کے جج سول جج کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج مجسٹریٹ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

  1. عنوان : International Standard Classification of Occupations — جلد: 4 — ناشر: عالمی ادارہ محنت — شائع شدہ از: ترتیب مواد