"4 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ محو: ksh:4. Apprill |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kn:ಏಪ್ರಿಲ್ ೪, ksh:4. Apprill |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
[[jv:4 April]] |
[[jv:4 April]] |
||
[[kl:Apriili 4]] |
[[kl:Apriili 4]] |
||
[[kn:ಏಪ್ರಿಲ್ ೪]] |
|||
[[pam:Abril 4]] |
[[pam:Abril 4]] |
||
[[ka:4 აპრილი]] |
[[ka:4 აპრილი]] |
||
سطر 126: | سطر 127: | ||
[[pnt:4 Απρίλτ]] |
[[pnt:4 Απρίλτ]] |
||
[[pt:4 de abril]] |
[[pt:4 de abril]] |
||
[[ksh:4. Apprill]] |
|||
[[ro:4 aprilie]] |
[[ro:4 aprilie]] |
||
[[qu:4 ñiqin ayriway killapi]] |
[[qu:4 ñiqin ayriway killapi]] |
||
⚫ | |||
[[rue:4. апріль]] |
[[rue:4. апріль]] |
||
⚫ | |||
[[sah:Муус устар 4]] |
[[sah:Муус устар 4]] |
||
[[se:Cuoŋománu 4.]] |
[[se:Cuoŋománu 4.]] |
نسخہ بمطابق 16:29، 27 مارچ 2011ء
2 اپریل | 3 اپریل | 4 اپریل | 5 اپریل | 6 اپریل |
واقعات
- 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
- 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
- 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
- 1939ء - فیصل دوئم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
- 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوۓ نیٹو کی بنیاد رکھی۔
- 1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستان پر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
ولادت
- 1932ء - اینتھونی پرکنز، امریکی اداکار
- 1960ء - ہیوگو ویونگ، برطانوی نژاد آسٹریلوی اداکار
- 1965ء - رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، امریکی اداکار
- 1970ء - بیری پیپر، کینیڈین اداکار
- 1979ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
وفات
- 1892ء - پوپ نکولس چہارم
- 1841ء - ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر
- 1968ء - ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکی سیاہ فام سماجی کارکن
- 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان
تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |