"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مسلمان مبلغین |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
| image = RIS 2009 044.jpg |
| image = RIS 2009 044.jpg |
||
| image_size = 250px |
| image_size = 250px |
||
| native_name = |
| native_name = |
||
| alias = J. |
| alias = J. |
||
| birth_date = {{birth date|df=y|1964|9|3}}<ref name="Dawn: This week">{{cite news |title=This week in history |url=http://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46 |accessdate=6 فروری 2014 |newspaper=Dawn |date=3 ستمبر 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225084138/https://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> |
| birth_date = {{birth date|df=y|1964|9|3}}<ref name="Dawn: This week">{{cite news |title=This week in history |url=http://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46 |accessdate=6 فروری 2014 |newspaper=Dawn |date=3 ستمبر 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225084138/https://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
}}}} |
}}}} |
||
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز |
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے: [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]، [[اس راہ پر]] [[1999ء]] اور [[دل کی بات]] [[2002ء]]۔ |
||
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]] |
|||
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]] |
|||
* [[دل کی بات]] [[2002ء]] |
|||
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میں وفات پا گئے۔ |
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میں وفات پا گئے۔ |
||
==حوالہ جات== |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
{{زمرہ کومنز|Junaid Jamshed}} |
{{زمرہ کومنز|Junaid Jamshed}} |
||
نسخہ بمطابق 12:04، 4 اکتوبر 2019ء
جنید جمشید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1964[1] کراچی، سندھ، پاکستان |
وفات | 7 دسمبر 2016 حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان |
(عمر 52 سال)
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور |
پیشہ | موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء) نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر |
دور فعالیت | 1987–2016 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے: جنید آف وائتل سائنز 1994ء، اس راہ پر 1999ء اور دل کی بات 2002ء۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔
حوالہ جات
- ↑ "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
زمرہ جات:
- 1964ء کی پیدائشیں
- 3 ستمبر کی پیدائشیں
- 1438ھ کی وفیات
- 2016ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے گلوکار
- اکیسویں صدی کے مرد گلوکار
- اے آر وائے ڈیجیٹل کی شخصیات
- بیسویں صدی کے گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد گلوکار
- پاکستانی پاپ گلوکار
- پاکستانی سنی
- پاکستانی قراء قرآن
- پاکستانی مرد گلوکار
- پاکستانی موسیقار
- پاکستانی نعت خواں
- پاکستانی ہوافضائی انجینئرز
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- فوجیوں کے بچے
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- کراچی کے موسیقار
- مسلمان مبلغین
- یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فضلا