"بنو امیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مسلمانوں کے شجرۂ نسب |
تاریخ ابن ہشام (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{امتیاز|خلافت امویہ}} |
{{امتیاز|خلافت امویہ}} |
||
'''بنو امیہ''' ({{lang-ar|بنو أمية}}؛ {{Lang-en|Banu Umayya}}) [[قریش]] کا ایک [[قبیلہ]] ہے جو [[امیہ بن عبد شمس]] کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ [[اسلام]] کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ [[عثمان بن عفان]] اسی قبیلے سے تھے جو [[خلافت راشدہ|تیسرے]] [[خلافت|خلیفہ]] بنے۔ اس کے علاوہ [[معاویہ بن ابو سفیان]] بھی اسی قبیلے سے تھے جنہوں نے |
'''بنو امیہ''' ({{lang-ar|بنو أمية}}؛ {{Lang-en|Banu Umayya}}) [[قریش]] کا ایک [[قبیلہ]] ہے جو [[امیہ بن عبد شمس]] کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ [[اسلام]] کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ [[عثمان بن عفان]] اسی قبیلے سے تھے جو [[خلافت راشدہ|تیسرے]] [[خلافت|خلیفہ]] بنے۔ اس کے علاوہ [[معاویہ بن ابو سفیان]] بھی اسی قبیلے سے تھے جنہوں نے سلطنت بنو امیہ کی بنیاد رکھی۔ |
||
== بنو امیہ کی قابل ذکر شخصیات == |
== بنو امیہ کی قابل ذکر شخصیات == |
نسخہ بمطابق 15:45، 7 اکتوبر 2019ء
بنو امیہ (عربی: بنو أمية؛ انگریزی: Banu Umayya) قریش کا ایک قبیلہ ہے جو امیہ بن عبد شمس کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ اسلام کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ عثمان بن عفان اسی قبیلے سے تھے جو تیسرے خلیفہ بنے۔ اس کے علاوہ معاویہ بن ابو سفیان بھی اسی قبیلے سے تھے جنہوں نے سلطنت بنو امیہ کی بنیاد رکھی۔
بنو امیہ کی قابل ذکر شخصیات
- عقبہ ابن ابی معیط
- عثمان بن عفان
- ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان
- ابو سفیان بن حرب
- معاویہ بن ابو سفیان
- یزید بن معاویہ
- معاویہ بن یزید
- مروان بن حکم
- عبد الملک بن مروان
- ولید بن عبد الملک
- سلیمان بن عبدالملک
- عمر بن عبد العزیز
- یزید بن عبدالملک
- ہشام بن عبدالملک
- ولید ثانی بن یزید
- یزید ثالث بن ولید
- ابراہیم بن ولید
- مروان الثانی