"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox writer
| name = ملک راج آنند
| name = ملک راج آنند
| image = Mulk Raj Anand.jpg
| image = Mulk Raj Anand.jpg
| birth_date = {{تاریخ پیدائش|df=yes|1905|12|12}}
| birth_date = {{تاریخ پیدائش|df=yes|1905|12|12}}
| birth_place = [[پشاور]]، [[North-West Frontier Province (1901–55)|NWFP]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے]]
(now in [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]])
| birth_place = [[پشاور]]، صوبہ سرحد، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|ہندِ برطانیہ]]
(موجودہ [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]])
| death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|df=yes|2004|09|28|1905|12|12}}
| death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|df=yes|2004|09|28|1905|12|12}}
| death_place = [[پونے]]، [[مہاراشٹر]]، [[بھارت]]
| death_place = [[پونے|پونہ]]، [[مہاراشٹر]]، [[بھارت]]
| alma_mater = [[جامعہ کیمبرج]]
[[یونیورسٹی کالج لندن]]
[[Khalsa College, Amritsar]]
| alma_mater = [[جامعہ کیمبرج]]
[[یونیورسٹی کالج لندن]]
[[خالصہ کالج، امرتسر]]
| awards = [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] (1971)
[[پدم بھوشن]] (1968)
[[International Peace Prize]] (1953)
| awards = [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] (1971)
[[پدم بھوشن]] (1968)
[[بین الاقوامی امن انعام]] (1953)
| occupation = Writer
| occupation = مصنف
| period = 20th century
| period = بیسویں صدی عیسوی
| genre =
| genre =
| signature = MulkRajAnand Autograph.jpg
| signature = MulkRajAnand Autograph.jpg
نسخہ بمطابق 06:53، 18 اکتوبر 2019ء
ملک راج آنند
پیدائش12 دسمبر 1905(1905-12-12)
پشاور، صوبہ سرحد، ہندِ برطانیہ
(موجودہ خیبر پختونخوا، پاکستان)
وفات28 ستمبر 2004(2004-90-28) (عمر  98 سال)
پونہ، مہاراشٹر، بھارت
پیشہمصنف
مادر علمیجامعہ کیمبرج
یونیورسٹی کالج لندن
خالصہ کالج، امرتسر
دوربیسویں صدی عیسوی
اہم اعزازاتساہتیہ اکیڈمی اعزاز (1971)
پدم بھوشن (1968)
بین الاقوامی امن انعام (1953)
دستخط
ناول نگار اور افسانہ نگار۔ ملک راج آنند پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے 1920ء کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پزیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران میں انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران میں انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ جارج آرویل، ای ایم فوسٹر اور ہنری ملر ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔
مُلک راج آنند کی تحریریں بھارت میں نچلے درجے کی ان پیچیدہ سماجی گروہ بندیوں کی عکاس ہیں جو لوگوں میں ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ ان ٹچ ایبل ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’قلی‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ دی ویلج‘ اور انیس سو چالیس کا ’ایکراس دی بلیک واٹرز‘ شامل ہیں۔ نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔