"فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====
<nowiki>*</nowiki> [[جوڑے کی فنا]] فنا
<nowiki>*</nowiki> [[جوڑے کی فنا]]


[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 10:06، 26 اکتوبر 2019ء

فنا کا اصل مطلب تباہ کر دینا ہوتا ہے۔ سائنسی لحاظ سے اس کا مطلب انگریزی لفظ (annihilate) سے ملتا جلتا ہے۔ جب مادہ اور ضد مادہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں مادے فنا ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح جب ذرہ اور ضد ذرہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں فنا ہو جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

* جوڑے کی فنا