"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دار الحکومت
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ
سطر 1: سطر 1:
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دار الحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔

[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:1920ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:بھارت میں 1920ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:دلی میں تعلیم]]
[[زمرہ:دہلی میں جامعات]]
[[زمرہ:نئی دہلی]]

نسخہ بمطابق 17:06، 28 اکتوبر 2019ء

جامعہ ملیہ اسلامیہ بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں برطانوی راج میں موجودہ دور کے اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں بھارتی پارلیمان کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔