"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


== تاریخ ==
== تاریخ ==
1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں [[مولانا محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حکیم اجمل خان]]، [[ڈاکٹر مختار احمد انصاری]]، [[عبد المجید خواجہ]] اور [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] ہیں۔ ان حضرات کا خواب ایک اینے تعلیمی ادارہ کا قیام تھا جہاں اکثریت کے جذبے کا احترام کیا جائے اور اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جائے۔
1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں [[مولانا محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حکیم اجمل خان]]، [[ڈاکٹر مختار احمد انصاری]]، [[عبد المجید خواجہ]] اور [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] ہیں۔ ان حضرات کا خواب ایک اینے تعلیمی ادارہ کا قیام تھا جہاں اکثریت کے جذبے کا احترام کیا جائے اور اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جائے۔ 1925ء میں جامعہ کو علی گڑھ سے [[قرول باغ]]، [[نئی دہلی]] منتقل کیا گیا۔<ref name="auto">{{Cite web|url=https://www.jmi.ac.in/aboutjamia/profile/history/historical_note-13|title=Profile of Jamia Millia Islamia – History – Historical Note|website=www.jmi.ac.in|accessdate=12 اگست 2019}}</ref> 1


[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]

نسخہ بمطابق 17:07، 28 اکتوبر 2019ء

جامعہ ملیہ اسلامیہ بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں برطانوی راج میں موجودہ دور کے اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں بھارتی پارلیمان کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔

تاریخ

1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں مولانا محمود حسن دیوبندی، محمد علی جوہر، حکیم اجمل خان، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبد المجید خواجہ اور ذاکر حسین ہیں۔ ان حضرات کا خواب ایک اینے تعلیمی ادارہ کا قیام تھا جہاں اکثریت کے جذبے کا احترام کیا جائے اور اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جائے۔ 1925ء میں جامعہ کو علی گڑھ سے قرول باغ، نئی دہلی منتقل کیا گیا۔[1] 1

  1. "Profile of Jamia Millia Islamia – History – Historical Note"۔ www.jmi.ac.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019