"گیندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، بنگلہ دیش، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
* ایک تو وہ جس کا [[حیاتیات]]ی [[دو اسمی تسمیہ|دو اسمی نام]] [[گیندائے فرشیہ]] رکھا گیا ہے۔
* ایک تو وہ جس کا [[حیاتیات]]ی [[دو اسمی تسمیہ|دو اسمی نام]] [[گیندائے فرشیہ]] رکھا گیا ہے۔
* دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گیندائے قائمہ]] رکھا گیا ہے۔
* دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گیندائے قائمہ]] رکھا گیا ہے۔
یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندو مت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔
یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندومت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔
ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ tagetes کے متبادل لفظ گیندا کو لیا جا رہا ہے کہ یہی مشہور ہے جبکہ لفظ tagetes کے معنی، مایوسی اور حمیت و حسد وغیرہ کے بتائے جاتے ہیں<ref>ایک موقع [[آن لائن]] پر [http://www.florist-flowers-roses-delivery.com/tn/bolivar/ لفظ tagetes کے معنی]۔</ref>

نسخہ بمطابق 14:07، 31 اکتوبر 2019ء

گیندا جس کو انگریزی میں عام طور پر marygold بھی کہا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کی دو اہم اقسام ہوتی ہیں۔

یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندومت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ tagetes کے متبادل لفظ گیندا کو لیا جا رہا ہے کہ یہی مشہور ہے جبکہ لفظ tagetes کے معنی، مایوسی اور حمیت و حسد وغیرہ کے بتائے جاتے ہیں[1]

حوالہ جات

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔