"سید ذوالفقار نروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حواله كا اضافه
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{بلا حوالہ
}}
ہندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے قصبہ نرور کی ایک عظیم شخصیت ، عالم دین ، حضرت مولانا سید ذو الفقار نروری رحمۃ اللہ علیہ

نسخہ بمطابق 19:45، 17 نومبر 2019ء

ہندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے قصبہ نرور کی ایک عظیم شخصیت ، عالم دین ، حضرت مولانا سید ذو الفقار نروری رحمۃ اللہ علیہ

آپ کے بارے میں

آپ خاندان سادات کے ایک جلیل القدر فرزند تھے ، آپ کے خاندان میں ایک سلسلہ اولیا٫ کا چلا آرہا ہے، ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں مکمل کرنے کے بعد ، شیخ الاسلام کے حکم پر دیوبند تشریف لے گئے، وہاں تکمیل کے بعد دار العلوم فلاح دارین ترکیسر میں تا حیات خدمت دین متین میں مصروف رہے[1]۔

حواله جات

  1. در يسير از مفتى جنيد فلاحى