"ڤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11: سطر 11:


[[زمرہ:عربی حروف]]
[[زمرہ:عربی حروف]]
{{Arabic alphabet shapes|ڤ}}

نسخہ بمطابق 00:39، 6 دسمبر 2019ء

ڤ کا استعمال

ڤ کردی زبان کا ایک حرف ہے جس کی آواز انگریزی v جیسی ہے اور اردو طرح زبانوں کے لیۓ ہے جن میں w اور v کا فرق نہیں کیا جاتا بلکہ دونوں کو و ہی سمجھا جاتا ہے۔ یہ حرف اکثر عربی زبان میں بھی استعمال کیا جاتہ ہے خاص تور پر فلسطین میں جب سڑکوں کے نام عربی میں نقل حرفی کیا جاتا ہے۔ مثلاً:

  • Volvo = ڤولڤو (ولوو)
  • Vienna = ڤيينا (ویانا)

جاوی زبان میں اسی حرف کو پ کی آواز کے لیے لکھا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڤ ـڤ ـڤـ ڤـ