"خانہ جنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.2) (روبالہ جمع: kk:Азамат соғысы |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
⚫ | کسی [[قوم]] کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ [[انگلستان]] میں [[کرامویل]] اور [[چارلس]] اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں [[ابراہام لنکن]] کے عہد صدارت میں غلاموں کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ [[افغانستان]] سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔ |
||
Civil War |
|||
⚫ | کسی [[قوم]] کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں [[کرامویل]] اور [[چارلس]] اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ |
||
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]] |
نسخہ بمطابق 16:30، 8 اپریل 2011ء
کسی قوم کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ جنگ جمل اور جنگ صفین مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں کرامویل اور چارلس اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں ابراہام لنکن کے عہد صدارت میں غلاموں کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔