"کوفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
{{خانہ معلومات شہر}}
'''کوفہ''' (عربی میں {{ع}} '''كوفة''' {{ف}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ [[نجف]] سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر دور ہے۔ اس کی آبادی ایک لاکھ دس ہزار کے قریب ہے۔ [[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔
'''کوفہ''' (عربی میں {{ع}} '''كوفة''' {{ڑ}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ [[نجف]] سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر دور ہے۔ اس کی آبادی ایک لاکھ دس ہزار کے قریب ہے۔ [[علی ابن ابی طالب]] کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر [[خط کوفی]] مشہور ہے جو [[قرآن]] کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 16:44، 8 دسمبر 2019ء

کوفہ
(عربی میں: الكوفة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ نجف   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°02′N 44°24′E / 32.03°N 44.4°E / 32.03; 44.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 99135  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کوفہ (عربی میں كوفة ) عراق کا ایک شہر ہے جو دریائے فرات کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ نجف سے صرف 10 کلو میٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر دور ہے۔ اس کی آبادی ایک لاکھ دس ہزار کے قریب ہے۔ علی ابن ابی طالب کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر خط کوفی مشہور ہے جو قرآن کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کوفہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء