"انیمے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:اینیمے
سطر 8: سطر 8:
{{اصناف فلم}}
{{اصناف فلم}}


[[زمرہ:اینیمے]]
[[زمرہ:1917ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:1917ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:اصناف فن]]
[[زمرہ:اصناف فن]]

نسخہ بمطابق 14:40، 13 دسمبر 2019ء

Wikipe-tan

اینیمے (جاپانی: アニメ، انگریزی: anime) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب جاپان میں متحرک تصاویر لیا جاتا ہے۔ جاپان کی ان متحرک تصاویر کی دنیا میں کافی شہرت ہے۔
جاپان میں ان جیسی تصاویر کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔ ان جیسی تصایر میں ایک خاص طرح کا کام کیا جاتا ہے، ان حراک کی آنکھیں، جسم اور بال بھی دیگر حراک سے مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم چونکہ اس فن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس لیے دیگر حراکی تصاویر میں بھی اس کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

حوالہ جات