"بدر الدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ماتریدی شخصیات
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|بدرالدین عینی=}}
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|بدرالدین عینی=}}

'''امام بدرالدین عینی''' (پیدائش: [[30 جولائی]] [[1361ء]]— وفات: [[14 دسمبر]] [[1451ء]]) فقہ [[حنفی]] کے بہت بڑے شارح اور [[فقیہ]] ہیں۔
'''امام بدرالدین عینی''' (پیدائش: [[30 جولائی]] [[1361ء]]— وفات: [[14 دسمبر]] [[1451ء]]) فقہ [[حنفی]] کے بہت بڑے شارح اور [[فقیہ]] ہیں۔

سطر 9: سطر 8:
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== علمی خدمات ==
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔ آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کر دیا۔

== تصنیفات ==
== تصنیفات ==
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
* مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
* مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
* العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
* العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
* عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
* عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
* تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
* تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
* مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
* مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* المسائل البدريۃ فقه،
* المسائل البدريۃ فقه،
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
* المقاصد النحويۃ
* المقاصد النحويۃ
* فرائد القلائد
* فرائد القلائد
* طبقات الشعراء
* طبقات الشعراء
* سيرة الملك الاشرف
* سيرة الملك الاشرف
* الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
* الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
* الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
* الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
* المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
* المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
* شرح سنن ابى داود -
* شرح سنن ابى داود -
* تاريخ الأكاسرة
* تاريخ الأكاسرة
== وفات ==
== وفات ==
سطر 46: سطر 45:
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]
[[زمرہ:ماتریدی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 19:02، 13 دسمبر 2019ء

بدر الدین عینی
(عربی میں: محمود بن أحمد بن موسى بن أحمد العيني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 21 جولا‎ئی 1361ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غازی عینتاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 دسمبر 1451ء (90 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  قاضی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام بدرالدین عینی (پیدائش: 30 جولائی 1361ء— وفات: 14 دسمبر 1451ء) فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں۔

ولادت

نصف ماہِ رمضان 762ھ میں مصر میں پیدا ہوئے

نام و نسب

پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑے محدثين۔ میں شمار کیے جاتے ہیں حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت حلب میں رہے مصر ،دمشق اوربیت المقدس میں رہے

علمی خدمات

علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، 787ھ کو قاہرہ میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔ آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کر دیا۔

تصنیفات

  • عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
  • مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
  • العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
  • عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
  • تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
  • مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
  • نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
  • البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
  • رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
  • الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
  • المسائل البدريۃ فقه،
  • السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
  • منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
  • المقاصد النحويۃ
  • فرائد القلائد
  • طبقات الشعراء
  • سيرة الملك الاشرف
  • الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
  • الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
  • المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
  • شرح سنن ابى داود -
  • تاريخ الأكاسرة

وفات

علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ855ھ بمطابق 1451ء کو قاہرہ میں ہوئی[2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146288725 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. «الاعلام» خیر الدین زركلی