"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]

نسخہ بمطابق 04:51، 20 دسمبر 2019ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔


مزید دیکھیے