"1956ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
|Olympic Torch = |
|Olympic Torch = |
||
|}} |
|}} |
||
'''1956 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XVI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو [[آسٹریلیا]] کے شہر [[ملبورن]] میں [[1956ء]] میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔ |

== تفصیل == |
== تفصیل == |
||
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[آسٹریلیا]] نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔ |

== تمغا جات == |
|||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
||
سطر 38: | سطر 36: | ||
{{اولمپک کھیلیں}} |
{{اولمپک کھیلیں}} |
||
[[زمرہ:1956ء گرمائی اولمپکس]] |
[[زمرہ:1956ء گرمائی اولمپکس|1956ء گرمائی اولمپکس]] |
||
[[زمرہ:آسٹریلیا میں اولمپکس]] |
[[زمرہ:آسٹریلیا میں اولمپکس]] |
||
[[زمرہ:دسمبر 1956ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں]] |
[[زمرہ:دسمبر 1956ء میں کھیلوں کی سرگرمیاں]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]] |
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]] |
||
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]] |
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]] |
||
[[زمرہ:ملبورن میں 1950ء کی دہائی]] |
[[زمرہ:ملبورن میں 1950ء کی دہائی]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 07:30، 20 دسمبر 2019ء
1956 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XVI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں 1956ء میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
تفصیل
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور آسٹریلیا نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر 1956ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی