"مکتوبات عمارنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:سفارتی مراسلت
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Amarna_Akkadian_letter.png|تصغیر| امرنا کا ایک خط ]]
[[فائل:Amarna_Akkadian_letter.png|تصغیر| امرنا کا ایک خط]]
'''امرنا خطوط''' خشک مٹی کی تختیوں پر '''لکھے''' گئے تھے ، اور یہ [[مصر|مصری]] حکومت اور [[کنعان|کنان]] اور آمور کے عہدیداروں کے درمیان '''خط و کتابت''' ہے۔ وہ مصر کے [[عمارنہ|امرنا]] نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ [[اکدی زبان]] میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ [[بین النہرین|میسوپوٹامیا]] زبان تھی.

سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:سفارتی مراسلت]]
[[زمرہ:سفارتی مراسلت]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 12:34، 20 دسمبر 2019ء

امرنا کا ایک خط

امرنا خطوط خشک مٹی کی تختیوں پر لکھے گئے تھے ، اور یہ مصری حکومت اور کنان اور آمور کے عہدیداروں کے درمیان خط و کتابت ہے۔ وہ مصر کے امرنا نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ اکدی زبان میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ میسوپوٹامیا زبان تھی.

امرنا خطوط بائبل اور سامی ادب کے مدیران کے لئے خاص طور پر کارآمد ہیں کیوں کہ یہ بائبل سے قبل کے کنعان کے لوگوں کی زندگیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ [1] [2]

حوالہ جات