"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 35: سطر 35:
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:پانی اور ہندومت]]
[[زمرہ:پانی اور ہندومت]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 15:46، 20 دسمبر 2019ء

گنگا، جانوی
ماتا گنگا
دیگر نامجانوی، بھاگی رتھی، شبھرا، الکنندا، وشنوپدی وغیرہ
دیوناگریगंगा یا गङ्गा
سنسکرت نقل حرفیGaṅgā
منتراوم گنگا نماہا
سواریMakara
ذاتی معلومات
بہن بھائیپاروتی

ہندو مت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندو مت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔

بیرونی روابط