"کمراٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 32: سطر 32:
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سیاحت]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سیاحت]]
[[زمرہ:ضلع دیر بالا]]
[[زمرہ:ضلع دیر بالا]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 16:56، 20 دسمبر 2019ء

کُمراٹ پاکستان کے ضلع دیر بالا میں واقع ایک خوبصورت وادی اور قدرتی خطہ ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔ کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔ یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔

نگارخانہ

مزید