"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24: سطر 24:
[[زمرہ:ہندوستانی زبان]]
[[زمرہ:ہندوستانی زبان]]
[[زمرہ:ہندی]]
[[زمرہ:ہندی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 17:57، 20 دسمبر 2019ء

بالی وڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔[1] بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔

تاریخ

1913ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930ء تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ

مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل

حوالہ جات