"غار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 35: سطر 35:
[[زمرہ:سیلابی تغیرات]]
[[زمرہ:سیلابی تغیرات]]
[[زمرہ:کٹاؤ والے تغیرات ارض]]
[[زمرہ:کٹاؤ والے تغیرات ارض]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 04:02، 21 دسمبر 2019ء

غار، نیو میکسیکو

غار (Cave) زیر زمین ایک خلا ہوتا ہے جو اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاریں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے دب جاتی ہیں۔

مشہور غاریں

تصاویر